Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

21 - 64
بنیادی اصولوں پر مبنی ہو اَور اِس قسم کی ہو کہ اُس میں یہ گنجائش ہو کہ اِن علاقوں کو اِس قسم کے اِختیارات مل جائیں جیسے دفاع، امور ِخارجہ، رسل ورسائل، کروڑ گیری اَور نیز ایسے ہی دُوسرے امور جو ضروری ہوں۔(اجمل  ٣٠ مئی ١٩٤٤ء )
مذکورہ بالا ریزولیوشن سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان کے لیے صوبوں کی پرانی حدود نہ ہوں گی بلکہ  نئی حدود جو کہ مذکورہ اصولوں کے مطابق ہوں مقرر کی جائیں گی۔ پنجاب  ١  اَور بنگال اَور آسام کے وہ اضلاع جن میں مسلمان غیر مسلموں سے اقلیت میں ہیں وہ خارج کر دیے جائیں گے نیز لیگ کی ورکنگ کمیٹی دستور کی کوئی مفصل اسکیم بنائے گی  مگر آج تک ہمارے سامنے ورکنگ کمیٹی کی کوئی ایسی اسکیم نہیں آئی شخصی آراء اَور اسکیمیں بہت آئیں جن میں آپس کے اِختلاف کے علاوہ اِن شروط کے مطابق عددی اکثریت بھی بسا اَوقات نہیں پائی جاتی مثلاً ڈاکٹر عبداللطیف صاحب نے مختلف تہذیبی اصول (منطقوں) کو معیارِ تقسیم قرار دیا ہے جو کہ اِن اصولوں سے علیحدہ ایک اصول ہے۔ 
چنانچہ روزنامہ حقیقت لکھنؤ اپنی اشاعت مورخہ ٥ ستمبر ١٩٤٥ء ب ٥ نمبر١٤٢ میں لکھتا   ہے کہ  : 
کراچی میں مسٹرجناح نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ہندو مسلم اَخبارات کے ایڈیٹر شریک تھے اِس کانفرنس میں ایک مسلمان اَخبار نویس نے مسٹر جناح سے خواہش کی کہ وہ پاکستان کی تعریف کریں۔ مسٹر جناح نے جواب میں کہا کہ ''مجھے پاکستان کی وضاحت کر نے کے لیے کچھ وقت درکار ہے تاکہ میں اِس کا پوری طرح مطالعہ کر سکوں ۔ پھر اَخبار ایڈیٹر کے مسلسل مطالبہ پر اُنہوں نے جواب دیا جو رسالے اَور مضامین اَب تک پاکستان کی تائید میں شائع ہوچکے ہیں اُن کو پڑھ لو۔''
اُن سے اِس سے زیادہ سول کیے گئے تو اُنہوں نے ناراضگی سے کہا کہ ''اَب وہ اِس مسئلہ میں مزید گفتگو کرنا نہیں چاہتے۔'' 
   ١  حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ نے بر وقت غور کرنے اَور طے کرکے ایک چیز پرجم جانے کی تنبیہ فرمائی تھی۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter