Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2009

¾اكستان Ù

42 - 64
ہوگا؟ کیونکہ مرزا صاحب ہی کااِرشاد ہے کہ '' ایک بات میں جھوٹا ثابت ہوجائے تو پھر دُوسری بات میں اعتبار نہیں رہتا۔ '' (چشمہ معرف  ص ٢٢٢، رُوحانی خزائن ج ٣٣ص ٢٣١)۔
سوال  ١٥  :  مرزا قادیانی تریاق القلوب ضمیمہ نمبر ٢ ص ١٥٩  ،  رُوحانی خزائن ج ١٥  ص ٤٨٣   پر لکھتا ہے  : 
''اس کے (یعنی مسیح موعود کے ) مرنے کے بعد نوع ِانسان میں علّت عقم سرایت کرے گی یعنی پیدا ہونے والے حیوانوں اور وحشیوں سے مشابہت رکھیں گے اَور انسانیت حقیقی صفحۂ عالم سے مفقود ہوجائے گی وہ حلال کو حلال نہیں سمجھیں گے اَور نہ حرام کو حرام پس اِن پر قیامت قائم ہوگی۔''
 فرمائیے! مرزا قادیانی کے وجود میں ''مسیح موعود '' کی یہ خاص علامت پائی گئی ہے؟ کیا اُس کے مرنے کے بعد جتنے اِنسان پیدا ہوئے وہ سب وحشی ہیں؟ اور اِنسانیت صفحۂ ہستی سے مٹ گئی ہے؟ کیا کوئی بھی حلال کو حلال اَور حرام کو حرام سمجھنے والا دُنیا میں موجود نہیں؟
اگرمرزا قادیانی میں یہ علامت نہیں پائی گئی تو وہ مسیحِ موعود کیسے ہوئے؟ اور اگر پائی گئی ہے تو دُور کے لوگوں کا تو قصّہ جانے دیجئے خود قادیانی جماعت کے بارے میں کیا فتوی ہے؟ کیا یہ بھی وحشیوں کی جماعت ہے؟ کیا اِن میں حقیقی اِنسانیت قطعاً نہیں پائی جاتی؟ اور اِن کو حلال اور حرام کی کچھ تمیز نہیں؟ 
سوال نمبر  ١٦  :  مرزا قادیانی مسیح بنے تو اُنہوں نے اپنے گھر میں دجال بھی گھڑ لیا یعنی پادری، یہاں کئی سوال پیدا ہوتے ہیں ۔ ایک یہ کہ پادری تو دُنیا میں پہلے سے موجود تھے بلکہ خود رسول اللہ  ۖ کے زمانے سے بھی پہلے اَور اُن کے مشرکانہ عقائد و نظریات بھی پہلے سے چلے آرہے تھے جس پر قرآن کریم گواہ ہے مگر دجال کو تو قتل کرنا تھا جبکہ مرزا صاحب کو مرے ہوئے مکمل ایک صدی ہورہی ہے اَور اُن کا دجال ابھی تک دُنیا میں دَندناتا پھر رہاہے، مسیح ِموعود کی یہ علامت مرزا صاحب پر کیوں صادق نہیںآتی؟ 
دُوسرے یہ کہ دجال کو دُنیا میں صرف چالیس دن رہنا تھا جیسا کہ اَحادیث ِ صحیحہ میں آتا ہے مگرمرزا قادیانی کے خود ساختہ دجال کا چلّہ ابھی تک پورا ہی ہونے میں نہیں آیا۔ 
تیسرے یہ کہ مرزا قادیانی لکھتا ہے  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جانوروں سے بھی زیادتی نہیں کی جاسکتی : 7 12
4 نبی علیہ السلام مقروض کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے : 8 12
5 نبی علیہ السلام نے صحابہ کی اصلاح فرماکر جہالت کی عادتیں ختم کرادیں : 8 12
6 تقسیم سے پہلے اپنے طور پر مالِ غنیمت سے کوئی نہیں لے سکتا : 9 12
7 مالِ غنیمت میں خیانت کا وبال : 9 12
8 صداقت و دیانت … بگڑے ہوئے سدھر گئے : 10 12
9 خدائی نصرت … دریا میں گھوڑے اُتاردیے : 10 12
10 کامل اطاعت کی برکت، دُشمن ڈرگیا اَور ہتھیار ڈال دیے : 10 12
11 سب سے پہلی فلاحی مملکت : 11 12
12 درس حدیث 5 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 دَرُوْدِ تُنَجِّیْنَا 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 15 15
17 فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ 22 15
18 تربیت ِ اَولاد 23 1
19 بعض اَولاد وَبالِ جان اور عذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 23 18
20 حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ : 24 18
21 جن کی صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون : 24 18
22 اَولاد کے پس ِپشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 25 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 26 1
24 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 26 23
25 نکاح : 26 23
26 ہجرت : 27 23
27 رُخصتی : 29 23
28 ختم ِ نبوت زندہ باد 31 1
29 قادیانیوں سے چند سوال ؟ 32 1
30 ایک اہم نکتہ : 35 29
31 ایک اور قابل ِ غور نکتہ : 35 29
32 ایک اَور لائق ِتوجہ نکتہ : 36 29
33 ایک اور دلچسپ نکتہ : 36 29
34 دین کے مختلف شعبے 45 1
35 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 45 34
36 (ب ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 45 34
37 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 46 34
38 (د ) دعوت الی الخیر : 48 34
39 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 49 34
40 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 50 34
41 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
42 پانچ باتوں کی جواب دہی سے پہلے چھٹکارا نہیں ہوگا : 52 41
43 پانچ گناہوں کی پاداش میں پانچ چیزوں کا ظاہر ہونا : 52 41
44 ایک سبق آموز واقعہ 55 1
45 مولاناکریم اللہ خان صاحب کا ایک دلچسپ اَور سبق آموز واقعہ 55 44
46 ( دینی مسائل ) 59 1
47 ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں واقع ہونے کے دلائل : 59 46
48 ضروری وضاحت : 60 46
49 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter