Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2009

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد !
 حکومت ِ پاکستان سوات ومالاکنڈ ایجنسی کے عوامی دباؤ کے آگے بالآخر ہتھیار ڈال کر وہاں پر شرعی عدالتیں قائم کرنے پر مجبور ہوگئی اور اِس کی بدولت انگریز کے فرسودہ قوانین کی جگہ اِسلام کے عادلانہ نظام کے تحت رعیت کو اپنے جائز حقوق تک جلد اور سستی رسائی کی راہ ہموار ہوگئی اِس کامیابی پر وہاں کے عوام اور قائدین مبارک باد کے مستحق ہیں۔ 
دُوسری طرف اِسلام کے اَزلی دُشمن عیسائی یہود اورہنودپر اِسلامی قوانین کے اجراء کا عمل برق بن کر گراہے جس کی وجہ سے اُن کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں ہیں اور اَب وہ سرجوڑ کر بیٹھے اِس نظام کی ناکامی کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ میڈیا مسلسل منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرکے رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے۔اِن حالات میں تحریک کے قائدین کو نہایت بیدارمغزی سے کام لیتے ہوئے مخالفین کے مکرو فریب پر گہری نظر رکھنی ہوگی خاص کر اِن حالات میں جبکہ مسلمانوں ہی کی سیاسی اور عسکری قوتیں کفر سے نہ صرف خائف ہیں بلکہ اُن کے مذموم مقاصد کی تکمیل میں اُن کی شریک ِکار بھی ہیں۔ 
لہٰذا اِس نازک موقع پر تحریک کے قائدین باہمی رنجشوں کو بھلا کر اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھتے ہوئے ملک کی اہم مذہبی اور سیاسی جماعتوں سے مسلسل اَور قریبی رابطہ قائم رکھیں تاکہ کفر کی سازشوں کو ناکام بنا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جانوروں سے بھی زیادتی نہیں کی جاسکتی : 7 12
4 نبی علیہ السلام مقروض کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے : 8 12
5 نبی علیہ السلام نے صحابہ کی اصلاح فرماکر جہالت کی عادتیں ختم کرادیں : 8 12
6 تقسیم سے پہلے اپنے طور پر مالِ غنیمت سے کوئی نہیں لے سکتا : 9 12
7 مالِ غنیمت میں خیانت کا وبال : 9 12
8 صداقت و دیانت … بگڑے ہوئے سدھر گئے : 10 12
9 خدائی نصرت … دریا میں گھوڑے اُتاردیے : 10 12
10 کامل اطاعت کی برکت، دُشمن ڈرگیا اَور ہتھیار ڈال دیے : 10 12
11 سب سے پہلی فلاحی مملکت : 11 12
12 درس حدیث 5 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 دَرُوْدِ تُنَجِّیْنَا 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 15 15
17 فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ 22 15
18 تربیت ِ اَولاد 23 1
19 بعض اَولاد وَبالِ جان اور عذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 23 18
20 حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ : 24 18
21 جن کی صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون : 24 18
22 اَولاد کے پس ِپشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 25 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 26 1
24 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 26 23
25 نکاح : 26 23
26 ہجرت : 27 23
27 رُخصتی : 29 23
28 ختم ِ نبوت زندہ باد 31 1
29 قادیانیوں سے چند سوال ؟ 32 1
30 ایک اہم نکتہ : 35 29
31 ایک اور قابل ِ غور نکتہ : 35 29
32 ایک اَور لائق ِتوجہ نکتہ : 36 29
33 ایک اور دلچسپ نکتہ : 36 29
34 دین کے مختلف شعبے 45 1
35 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 45 34
36 (ب ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 45 34
37 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 46 34
38 (د ) دعوت الی الخیر : 48 34
39 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 49 34
40 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 50 34
41 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
42 پانچ باتوں کی جواب دہی سے پہلے چھٹکارا نہیں ہوگا : 52 41
43 پانچ گناہوں کی پاداش میں پانچ چیزوں کا ظاہر ہونا : 52 41
44 ایک سبق آموز واقعہ 55 1
45 مولاناکریم اللہ خان صاحب کا ایک دلچسپ اَور سبق آموز واقعہ 55 44
46 ( دینی مسائل ) 59 1
47 ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں واقع ہونے کے دلائل : 59 46
48 ضروری وضاحت : 60 46
49 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter