Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2009

¾اكستان Ù

43 - 64
''میراکام جس کے لیے میں اِس میدان میں کھڑا ہوں، یہی ہے کہ میں عیسیٰ پرستی کے ستون کو توڑ دُوں اور بجائے تثلیث کے توحید پھیلاوں اَور آنحضرت  ۖ کی جلالت اور عظمت اور شان دُنیا پر ظاہر کردُوں، پس مجھ سے کروڑ نشان بھی ظاہر ہوں اور یہ علّتِ غائی ظہور میں نہ آئے تو میں جھوٹا ہوں۔
پس دُنیا کیوں مجھ سے دُشمنی کرتی ہے وہ میرے اَنجام کو کیوں نہیں دیکھتی۔ اگر میں اسلام کی حمایت میں وہ کام کردکھا یا جو مسیح ِموعود اور مہدیِ موعود کو کرنا چا ہیے تو پھر میں سچا ہوں اَور اگر کچھ نہ ہوااَور میں مرگیا تو پھر سب گواہ رہیں کہ میں جھوٹا ہوں۔'' (اخبار البدر ١٩جولائی ١٩٠٦ئ)
 دُنیا گواہ ہے کہ مرزا قادیانی کے آنے کے بعد دین ِاسلام کو ترقی نہیں ہوئی بلکہ اُن کی کفریات کی و جہ سے تنزل ہی ہواہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آج تک خود اُن کی اپنی جماعت خارج اَز اِسلام ہے، کیا قادیانی صاحبان سب دُنیا کے ساتھ مرزا صاحب کے جھوٹا ہونے کی گواہی نہیں دیں گے؟ فرمایئے۔ 
اِن تصریحات کی روشنی میں اَدنیٰ شعور رکھنے والا انسان بھی اِس بات کی گواہی دے گا کہ مرزا اَور مرزائی جماعت کا اِسلام اور اہلِ اِسلام سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔یہ بالکل ایسے ہے جیسے ہاتھی کے دانت کھانے کے اَور دِکھانے کے اَور۔ بہر کیف یہ حق کو واضح کرنے کی ایک اہم کوشش ہے جو پیش ِ خدمت ہے، خود پڑھیے اوربھولے بھالے قادیانیوں کو دیجئے شاید کہ اُن کا یمان بچ جائے ۔وَاللّٰہُ ہَادِیْ اِلٰی سَبِیْلِ الْحَقِّ۔ 
کیااَب مرزا قادیانیکے جھوٹا ہونے میں کوئی شک وشبہ باقی رہ جاتاہے؟ 
وَصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنِ




x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جانوروں سے بھی زیادتی نہیں کی جاسکتی : 7 12
4 نبی علیہ السلام مقروض کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے : 8 12
5 نبی علیہ السلام نے صحابہ کی اصلاح فرماکر جہالت کی عادتیں ختم کرادیں : 8 12
6 تقسیم سے پہلے اپنے طور پر مالِ غنیمت سے کوئی نہیں لے سکتا : 9 12
7 مالِ غنیمت میں خیانت کا وبال : 9 12
8 صداقت و دیانت … بگڑے ہوئے سدھر گئے : 10 12
9 خدائی نصرت … دریا میں گھوڑے اُتاردیے : 10 12
10 کامل اطاعت کی برکت، دُشمن ڈرگیا اَور ہتھیار ڈال دیے : 10 12
11 سب سے پہلی فلاحی مملکت : 11 12
12 درس حدیث 5 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 دَرُوْدِ تُنَجِّیْنَا 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 15 15
17 فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ 22 15
18 تربیت ِ اَولاد 23 1
19 بعض اَولاد وَبالِ جان اور عذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 23 18
20 حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ : 24 18
21 جن کی صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون : 24 18
22 اَولاد کے پس ِپشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 25 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 26 1
24 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 26 23
25 نکاح : 26 23
26 ہجرت : 27 23
27 رُخصتی : 29 23
28 ختم ِ نبوت زندہ باد 31 1
29 قادیانیوں سے چند سوال ؟ 32 1
30 ایک اہم نکتہ : 35 29
31 ایک اور قابل ِ غور نکتہ : 35 29
32 ایک اَور لائق ِتوجہ نکتہ : 36 29
33 ایک اور دلچسپ نکتہ : 36 29
34 دین کے مختلف شعبے 45 1
35 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 45 34
36 (ب ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 45 34
37 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 46 34
38 (د ) دعوت الی الخیر : 48 34
39 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 49 34
40 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 50 34
41 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
42 پانچ باتوں کی جواب دہی سے پہلے چھٹکارا نہیں ہوگا : 52 41
43 پانچ گناہوں کی پاداش میں پانچ چیزوں کا ظاہر ہونا : 52 41
44 ایک سبق آموز واقعہ 55 1
45 مولاناکریم اللہ خان صاحب کا ایک دلچسپ اَور سبق آموز واقعہ 55 44
46 ( دینی مسائل ) 59 1
47 ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں واقع ہونے کے دلائل : 59 46
48 ضروری وضاحت : 60 46
49 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter