Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2009

¾اكستان Ù

41 - 64
مسیح موعود کی چھ علامتیں جو مرزا قادیانی نے قرآن مجید اور حدیث سے منسوب کی ہیں، قرآن کریم کی کس آیت اور کس حدیث میں لکھی ہیں، اُس کا حوالہ دیجئے؟ 
سوال  ١٣  :   ضمیمہ براہین ِاحمدیہ پنجم  ص ١٨٨، رُوحانی خزائن  ج ٢١  ص ٣٥٩  پر مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ  : 
 ''ایسا ہی اَحادیث ِ صحیحہ میں آیا تھا کہ وہ مسیح ِموعود صدی کے سر پر آئے گا اور وہ چودھویں صدی کامجدّد ہوگا۔ '' 
اَحادیث ِصحیحہ کا لفظ کم اَزکم تین اَحادیث بولا جاتا ہے لہٰذا مسیح موعود کی اِن دوعلامتوں کہ(١) صدی کے سر پرآئے گا اور(٢) چودھویں صدی کا مجدّدہوگا ،کو جو مرزا صاحب نے اَحادیث ِ صحیحہ کے حوالے سے لکھا ہے ، کے بارے میں کم اَزکم تین تین اَحادیث کا حوالہ دیجئے؟ 
سوال  ١٤  :   مرزا قادیانی شہادة القرآن  ص ٤١، رُوحانی خزائن  ج ٦ ص ٣٣٧ پر لکھتا ہے  : 
''  اگر حدیث کے بیان پر اعتبار ہے تو پہلے اُن احادیث پر عمل کرنا چاہیے جو صحت اوروَ ثوق میں اِس حدیث پر کئی درجہ بڑھی ہوئی ہیں مثلاً صحیح بخاری کی وہ اَحادیث جن میں آخری زمانہ میں بعض خلیفوں کی نسبت خبر دی گئی ہے خاص کر وہ خلیفہ جس کی نسبت بخاری شریف میں لکھا ہے کہ آسمان سے اُس کی نسبت آواز آئے گی کہ : '' ہٰذَا خَلِیْفَةُ اللّٰہِ الْمَہْدِیْ '' اَب سوچو یہ حدیث کس پایہ اور مرتبہ کی ہے جو ایسی کتاب میں درج ہے جو اَصح الکتب بعد کتاب اللہ ہے۔ ''
ہمارے سامنے صحیح بخاری کا جو نسخہ ہے اُس میں تو یہ حدیث'' ہٰذَا خَلِیْفَةُ اللّٰہِ الْمَہْدِیْ'' ہمیں  کہیں نہیں ملی،لیکن جس طرح مرزا کے گھر میں قرآن کریم کا ایسا نسخہ تھا جس میں''اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ قَرِیْبًا مِّنَ الْقَادْیَانِ''لکھا تھا (ازالہ اَوہام ص ٧٦ تا ٧٧، رُوحانی خزائن ج ٣ ص ١٤٠ حاشیہ)اِسی طرح شاید اُن کے مسیح خانہ میں کوئی نسخہ صحیح بخاری کا ایسا بھی ہو جس میں سے دیکھ کر مرزا نے یہ حدیث لکھی ہو۔ بہرحال اگر مرزا نے صحیح بخاری شریف کا حوالہ صحیح دیا ہے تو ذرا اُس صفحہ کا عکس شائع کردیں اور اگر جھوٹ دیا ہے تو یہ فرمایئے  کہ جو شخص صحیح بخاری جیسی معروف ومشہور کتاب پر جھوٹ باندھ سکتا ہے، وہ اپنے دعویٰ مسیحت میں سچا کیسے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جانوروں سے بھی زیادتی نہیں کی جاسکتی : 7 12
4 نبی علیہ السلام مقروض کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے : 8 12
5 نبی علیہ السلام نے صحابہ کی اصلاح فرماکر جہالت کی عادتیں ختم کرادیں : 8 12
6 تقسیم سے پہلے اپنے طور پر مالِ غنیمت سے کوئی نہیں لے سکتا : 9 12
7 مالِ غنیمت میں خیانت کا وبال : 9 12
8 صداقت و دیانت … بگڑے ہوئے سدھر گئے : 10 12
9 خدائی نصرت … دریا میں گھوڑے اُتاردیے : 10 12
10 کامل اطاعت کی برکت، دُشمن ڈرگیا اَور ہتھیار ڈال دیے : 10 12
11 سب سے پہلی فلاحی مملکت : 11 12
12 درس حدیث 5 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 دَرُوْدِ تُنَجِّیْنَا 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 15 15
17 فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ 22 15
18 تربیت ِ اَولاد 23 1
19 بعض اَولاد وَبالِ جان اور عذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 23 18
20 حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ : 24 18
21 جن کی صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون : 24 18
22 اَولاد کے پس ِپشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 25 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 26 1
24 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 26 23
25 نکاح : 26 23
26 ہجرت : 27 23
27 رُخصتی : 29 23
28 ختم ِ نبوت زندہ باد 31 1
29 قادیانیوں سے چند سوال ؟ 32 1
30 ایک اہم نکتہ : 35 29
31 ایک اور قابل ِ غور نکتہ : 35 29
32 ایک اَور لائق ِتوجہ نکتہ : 36 29
33 ایک اور دلچسپ نکتہ : 36 29
34 دین کے مختلف شعبے 45 1
35 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 45 34
36 (ب ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 45 34
37 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 46 34
38 (د ) دعوت الی الخیر : 48 34
39 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 49 34
40 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 50 34
41 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
42 پانچ باتوں کی جواب دہی سے پہلے چھٹکارا نہیں ہوگا : 52 41
43 پانچ گناہوں کی پاداش میں پانچ چیزوں کا ظاہر ہونا : 52 41
44 ایک سبق آموز واقعہ 55 1
45 مولاناکریم اللہ خان صاحب کا ایک دلچسپ اَور سبق آموز واقعہ 55 44
46 ( دینی مسائل ) 59 1
47 ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں واقع ہونے کے دلائل : 59 46
48 ضروری وضاحت : 60 46
49 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter