Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

16 - 64
نیز احادیث ِ صحیحہ سے معلوم ہورہا ہے کہ حضرت عائشہ کے نکاح میں اللہ تعالیٰ کی حکمت تھی ورنہ معلوم ہوتا ہے کہ خود آنحضرت  ۖ  کے خیال میں بھی نہ تھا فرشتہ کا خواب میں حضرت عائشہ کی شکل دکھانا اَور خبر دینا اس کی دلیل ہے  رُؤْیَا الْاَنْبِیَآئِ وَحْی  بظاہر معاشرت ِاہل اَور تحفظ ِ علوم تو کم اَز کم فائدے ہیں۔ آپ نے جوانی تو اپنے سے زیادہ بڑی عمر خاتون کے ساتھ گزاری اَور غلبۂ نفسانیت تھا ہی نہیں،  وَکَانَ اَمْلَکَکُمْ لِاِرْبِہ۔
(٣)  نکاح کا مقدم موخر ہونا آج بھی دُنیا بھر میں چلتا ہے اِس کا مدار رشتہ آنے پر ہے نہ کہ عمر پر، بعض دفعہ بڑی بہن کا رشتہ چھوٹی سب بہنوں کے بعد آتا ہے اِس میں کوئی کیا کرسکتا ہے۔ 
(٤)  بہت تندرست تو نہ تھیں۔ حدیث کسوف میں آتا ہے  حَتّٰی عَلَا فِی الْغَشْیِ فَجَعَلْتُ اَصُبُّ عَلٰی رَأْسِیْ مَائً  البتہ قوی القلب تھیں اَور زندگی خدا کے اختیار میں ہے پہلوان اَور جوان مرجاتے ہیں اَور کمزور اَور بوڑھے جیتے رہتے ہیں اَور حواس ِ خمسہ کی صحت و حاضر دماغی اہل اللہ میں تو مشاہد ہی ہے اس  کا مادی تعلق دماغ سے ہے اَور مذہبًا نزولِ سکینہ وغیرہ سے بھی ہے۔ 
(٥)  مذکورہ بالا صورت میں مجھے تو اِستبعاد بھی نہیں لگا تعجب کجا اَور بالغہ نابالغہ کی صراحت کرانے کی ہمت کسی نے نہیں کی نہ خود حضرت عائشہ نے بیان فرمایا۔ ص ٢ پر بحوالۂ ترمذی اُن کے اِرشاد سے آپ جو اَندازہ چاہیں لگالیں اَور جنابِ رسول اللہ  ۖ  کا اِن کے ساتھ جو معاملہ رہا ہے وہ عریضہ کی ابتدائی سطور میں لکھ ہی چکا ہوں۔ 
(٦)  حضرت اسمائ کی رُخصتی ظاہر احادیث کی رُو سے ہجرت سے پہلے ہی ہوئی ہے، اَور چاہے پہلے ہوئی ہو یا بعد میں اِس سے دُوسری بہن پر کچھ اَثر نہیں پڑتا۔ رضی اللہ عنہا وعنہم اجمعین۔ ہر خاندان میں ایسی نظیریں مل جائیں گی۔ 
آنجناب کے نمبر ٧۔٨۔٩  کا جواب بھی مذکورہ معروضات میں پیش ِ خدمت ہوچکا ہے۔ 
واقعی میں بے حد مصروف ہوں لیکن یہ عریضہ صرف تعمیل ِ اِرشاد کے لیے فورًا ہی تحریر خدمت کررہا ہوں۔ یہ عریضہ صاف نہیں کراسکوں گا خیال آیا کہ اِس کی ہی فوٹو کافی کراکر جناب کو بھیج دُوں۔ 
٥ جنوری کو حضرت مولانا اسعد صاحب (مدنی) مدظلہم تشریف لارہے ہیں کوشش کروں گا کہ زیادہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter