Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

12 - 64
مستقیم میں ذکر کیا گیا ہے۔ ص86 سطر11  ملاحظہ فرمائیے۔ 
٭  سلوک کے طریقوں میں یہ طریقہ (قرآن مجید میں اِنہماک) نہایت قوی اور عمدہ ہے اگرچہ اِس میں مدت زیادہ لگتی ہے مگر نہایت مامون اور محفوظ طریقہ ہے خطرات سے بالکل خالی ہے۔ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا یہی طریقہ ہے۔ ذکر کے طریقہ میں اگرچہ مدت کم لگتی ہے عشق کی سوزش اور محبت محبوبِ حقیقی کی آگ تیزی کے ساتھ منزلِ مقصود کی طرف پہنچادیتی ہے مگر اِس میں خطرات اور مخاوِف بہت ہیں بہرحال اِس طریقِ کار میں جس قدر جد و جہد ہوسکے عمل میں لاتا رہے۔ ہاں اگر یہ تصور باندھ سکے کہ پروردگار عالم میری زبان سے پڑھ رہا ہے اور میرے نفس کو اور تمام اپنے بندوں کو شہنشاہی خطاب اپنی عظمت اور جلال کی شان اور رحمت و رأفت کی صفت سے کررہا ہے تو بہت بہتر ہے معافی کا دھیان رکھتے ہوئے عمل فرمائیں اِنشاء اللہ تعالیٰ بہتر نتائج پیدا ہوں گے۔ 
٭  اِتنا تشدد نفس پر نہ کیجیے کہ صحت پر اثر پڑے۔ ہمارے زمانہ کے اَعضاء اور اَغذیہ اِس تشدد کے متحمل نہیں جو اُس زمانہ اور اُن اقطار و اَمزجہ کے مناسب تھے۔ 
٭  جس طرح طب کی کتابیں دیکھ کر مریض اپنا علاج نہیں کرسکتا اِسی طرح ضیاء القلوب وغیرہ کتب ِ سلوک سے تصوف کا سلوک غلط کاری ہے۔ 
٭  اَعمال ِسلوک کے لیے مرید ہونا کافی نہیں ہے بلکہ ہر عمل کے لیے شیخ کی خصوصی اجازت ضروری ہے۔ 
ع	کہ سالک بے خبر نبود زراہ و رسم منزلہا 
٭  عرف میں ''تصورِ شیخ'' کسی مقدس اور بزرگ کی صورت کو ذہن میں دھیان لانے اور جمانے کا نام ہے بالخصوص اپنے مرشد کے چہرے کو خیال میں جمانے اور حاصل کرنے کو تصورِ شیخ کہتے ہیں۔ 
٭  مرشدوں کی نسبت یہ خیال غلط ہے کہ وہ ہر دم ساتھ رہتے ہیں اور ہر دم آگاہ رہتے ہیں یہ خدا ہی کی شان ہے۔ گہہ و بیگاہ بطور ِخرق بعض اَکابر سے ایسے معاملات ظاہر ہوتے ہیں اِس سے جاہلوں کو یہ  دھوکہ پڑا ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter