Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

58 - 64
تجربہ کار سوانح نگار ہیں اور بہت سے اکابر و اعلام کی سوانح لکھ چکے ہیں۔ مولانا رحمت اللہ کیرا نوی کے بارے میں آپ کی یہ کتاب حال ہی میں ہندوستان میں طبع ہوئی تھی۔ اُسی کا عکس لے کر لاہور میں اِس کتاب کو مکتبہ اُخوت والوں نے شائع کیا ہے۔ راقم الحروف ناشر کے شکریہ کے ساتھ ایک گلہ بھی کرتا ہے کہ کتاب جس  عظیم المرتبت ہستی کے بارے میں ہے اِسے اُن کے شایانِ شائع طبع ہونا چاہیے تھا مگر سچی بات ہے کہ اِس کی طباعت کمپوزنگ اور کاغذ اُن کے شایانِ شان نہیں۔ اگر آئندہ طباعت میں اِن کمیوں کو پورا کردیا جائے تو بہت بہتر ہوگا۔ تاہم  ''مَالَایُدْرَکُ کُلُّہ لَایُتْرَکُ کُلُّہ '' کے تحت یہ بھی غنیمت ہے۔ تاریخ و تذکرہ اور ردِّعیسائیت پر کام کرنے والے حضرات اِس سے کما حقہ فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ 
نام کتاب 	  :  خطبات ِ دُرویش
خطبات   :  پیر دُرویش محمد یعقوب صاحب مصطفائی 
صفحات	:  ٢٥٦
سائز	:  ١٦\٣٦X٢٣
ناشر 	:  آستانہ عالیہ ہیبت پور شریف تحصیل پسرور 
قیمت	:  درج نہیں 
زیر تبصرہ کتاب ''خطبات ِ دُرویش'' میں پیر دُرویش محمدیعقوب صاحب کے اُن تیرہ خطبات کو جمع کیا گیا ہے جو آپ اپنی مسجد میں جمعہ کے روز بیان کیا کرتے تھے۔ یہ خطبات اصل میں پنجابی زبان میں تھے۔ آپ کے ایک مسترشد نے اِن کو اُردو میں منتقل کرکے کتابی شکل میں جمع کیا ہے۔ خطبات کی زبان آسان اور صوفیانہ رنگ لیے ہوئے ہے۔ عوام الناس اِس سے فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter