Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

53 - 64
پوپ نے ایک کمیٹی تحقیقات کے لیے تشکیل دی ،پھر تلمود کے تمام نسخے جلوانے کا فرمان جاری   کیا، اُن خلاف فسادات بھی ہوتے رہے ،سب سے سخت فسادنابولی میں ١٥٤٠ء میں ہوا ،اور یہودیوں کو    بے تحاشامارا گیا اور جلا وطن کیا گیا ۔  ٥
ہم یہودیوں کے خلاف اِن مظالم کی حمایت نہیں کررہے ہیں ،لیکن یہ کہنا چاہتے ہیںکہ یہ سب واقعات یہودیوں کی مجرمانہ طبیعت ،مجرمانہ مزاج وساخت ،اور بدکرداریوں کا نتیجہ ہیں ،وہ نہ چین سے کہیں رہتے ہیں ،نہ رہنے دیتے ہیں۔پوری تاریخ شاہد ہے کہ سب سے زیادہ مسلمانوں نے اُن کے ساتھ نرمی، رواداری اور انسانیت دوستی کا معاملہ کیا ،لیکن آج اِس کا انتقام فلسطینی قوم سے جس شکل میں لیا جارہا ہے ،اُس کی تفصیلات کیا دُنیا کو بتانے کی ضرورت ہے؟ (جاری ہے )

  ١  ''اشکناز'' وہ یہودی ہیں جو ٧٠ء میں شہر قدس کی بربادی کے بعد شمال مشرقی ایشیا چلے گئے تھے اور رُوس اور اُس کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں آباد ہوگئے تھے اور مغلوں کے ساتھ گُھل مل گئے۔ پھر وہ مغربی علاقوں میں پولینڈ، جرمنی اور برطانیہ میں آباد ہوئے۔ اِن کے مقابل ''سفاردیم'' یہودی وہ کہلاتے ہیں جو بحر اَبیض متوسط کے اِرد گرد آباد ہیں۔ 
 ٢  دیکھئے  : کتاب ''یہود برطانیہ''  (The Jews Of Britain)  از سڈنی سلومان، اشاعت Hutchinson    لندن ١٩٣٩ئ
  ٣  دیکھئے  The Jewish Problem London Golden Hazell  اشاعت  لندن  ١٩٣٩ئ 
  ٤  دیکھئے  (اسپین سے یہودیوں کا اِخراج)  The Explusion Of The Jews From Spain Marcu Constable London 1935                                                           
  ٥  تفصیلی معلومات کے لیے دیکھئے   History Of The Jews- Grats Philadelphia USA 1941 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter