Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2006

اكستان

30 - 64
کے شر سے نجات دلوائے؟ حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے حامی بھرلی اور عرض کیا اِس کوشش میں اگر کوئی بات بے ادبی اور بظاہر ایمان کے خلاف ہو تو جائز ہوگی؟ فرمایا تمہیں اجازت ہے۔ 
	چنانچہ منصوبہ بنایا گیا، ابونائلہ جو کعب بن اشرف کے دودھ شریک بھائی تھے اور حضرت عباد بن بشر اور حضرت ابوعبس بن جبیر کو اِس میں شریک کیا گیا۔ منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے وہ کعب کے پاس گئے۔ اِدھر اُدھر کی باتیں ہوئی، ایک دوسرے کو اپنے اپنے اشعار بنائے۔ جب اعتماد کی فضا بن گئی تو کہا میں ایک ضرورت سے آیا ہوں اگر رازاری کا عہد کرو تو بیان کروں، اُس نے جواب دیا کیا تم اپنے بھائی پر بھی اعتماد نہ کروگے؟ فرمایا اِس شخص (رسول اللہ  ۖ )  نے ہم سے صدقہ طلب کیا ہے جو ہمارے لیے مشقت کا باعث ہے، ہم پر احسان کرو کچھ غلہ، کھانے پینے کی چیزیں ہمیں دو ،ہم اِس کے بدلے کچھ نہ کچھ رہن رکھیں گے۔ پوچھا کیا اپنی بیویوں کو گروی رکھوگے؟ نہیں اِس میں بڑی رُسوائی ہوگی، چلو بچوں کو رہن رکھ دو، یہ بات بھی ذلت کا باعث ہوگی، تم احسان سے کام لو، اگر رہن ہی رکھنا ہے تو ہمارے ہتھیار رکھ لو اِس سے غلہ کی قیمت بھی ادا ہوجائے گی۔کعب نے رضا مندی ظاہر کی۔
	حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ اپنے ساتھیوں کے پاس آئے اور کہا ہتھیار سجالو، پھر سب مل کر حضور اقدس  ۖ  کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ نے انہیںبقیع الغرقد تک چھوڑدیا اور فرمایا اللہ کے نام پر اُس کی مدد کے بھروسے چلے جائو، وہ سب کعب کے قلعہ پر پہنچے اور محمد بن مسلمہ نے آواز دی ۔ہرچند اُس کی نئی دُلہن روکتی رہی لیکن وہ تو رسول اللہ  ۖ  کی دشمنی میں اندھا ہوا جارہا تھا کہا جواں مرد تو وہ ہے جب رات میں بھی اُس کو نیزہ بازی کے لیے بلایا جائے تو دیر نہ کرے۔ اُس کے آنے کے بعد دونوں کچھ دیر آپس میں باتیں کرتے رہے اور کہا ہوائوں میں کس قدر خوشبو مہک رہی ہے؟ اے ابن ِاشرف یہ اِس تیل کی مہک ہے جو تم نے سر میں لگایا ہے ،سر پکڑکر خوشبو کو سونگھنے لگا، وہ بڑا خوش ہوا ،یہ دیکھ کر اُس کے بال مضبوطی سے جکڑلیے اور آوازدی اِس دشمن خدا اور دشمن رسول  ۖ  کا کام تمام کردو۔ ہر طرف سے تلواریں پڑنے لگیں، حضرت محمد بن مسلمہ نے اپنا چھوٹا خنجر اُس کی ناف میں گھونپ دیا اور اُس نے زور کی چیخ ماری۔ جلدی سے آپ نے اِس لعین کا سر کاٹا اور حضور  ۖ  کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ بقیع غرقد کے قریب پہنچے تو  اَللّٰہُ اَکْبَرُ کا نعرہ لگایا۔ آواز حضور  ۖ  تک پہنچی تو سمجھ گئے کہ کام تمام ہوگیا۔ آپ  ۖ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا فرمائی۔ 
	صبح یہودی آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اِس قتل پر اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ اِرشاد ہوا تم کعب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نبی علیہ السلام کے ماموں ..........تیر انداز ، نشانہ باز : 5 3
5 ماموں کو دُعا : 6 3
6 یہ پہلے اسلام لانے والوں میں تھے : 6 3
7 حضرت سعد کی مشقتیں اور شرارتی لوگوں کے طعنے : 6 3
8 نماز گورنر پڑھاتے تھے اور اُس کا فائدہ : 7 3
9 حضرت سعد کی طلبی اور حضرت عمر سے گفتگو : 7 3
10 حضرت عمر اورمعاملہ کی تحقیق، مثال سے وضاحت : 7 3
11 حضرت سعد پر اعتماد کی ایک اور مثال : 8 3
12 تفتیشی افسر کی کوفہ روانگی : 8 3
13 معترض کا اعتراض : 9 3
14 حضرت سعد کی بددُعا : 9 3
15 بد دُعا کا اثر : 9 3
16 حضرت عمر کی شہادت کے وقت اِن کے حق میں اہم وصیت 10 3
17 حضرت سعد نے حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے میں تاخیر کی مگر محاذ آرا ئی نہیں کی 10 3
18 حضرت سعد نے حضرت معاویہ کی سیاسی خواہش پوری نہیں کی 11 3
19 بیعت ِخلافت کا مطلب : 11 3
20 یزید کے متعلق سوالات اور اُن کے جوابات 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
22 حکمت ِشہادت حضرات ِحسنین : 26 21
23 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 27 1
24 گستاخانِ رسول ۖ کے واقعات : 27 23
25 (١) خسر و پرویز کا قتل اور اُس کی حکومت کا خاتمہ : 27 23
26 نامۂ مبارک کا ترجمہ : 27 23
27 خسر و پرویز کی ناراضگی : 28 23
28 (٢) کعب بن اشرف یہودی کا قتل : 29 23
29 (٣) ابورافع گستاخ رسول کا انجام ِبد : 31 23
30 (٤) یہودیہ عَصْمَاء شاعرہ کا انجام : 32 23
31 (٥) یہودی شاعر کا قتل : 33 23
32 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
33 حضرت امیر الہند بحیثیت شیخ ِطریقت : 34 32
34 اندازِ تربیت اصلاحِ باطن : 34 32
35 حضرت فدائے ملت کے معمولات ِماہ ِرمضان کی تفصیل : 35 32
36 آغازِ معمولات : 35 32
37 حالت ِ اعتکاف : 39 32
38 مکتوبات ِگرامی شیخ الادب حضرت مولانا محمد اعزاز علی صاحب 40 1
39 نبوی لیل ونہار 48 1
40 آنحضرت ۖ کا مزاح : 48 39
41 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 52 1
42 عورتوں کے عیوب اور امراض 52 41
43 حرص اور دُنیا کی محبت کا مرض : 52 41
44 دُنیا کی محبت : 52 41
45 حرص : 53 41
46 تھوڑے پر قناعت نہ کرنا : 53 41
47 بکھیڑے کا مرض : 54 41
48 ضرورت سے زائد سامان جمع کرنے کی ہوس : 54 41
49 گلدستہ ٔ احادیث 55 1
50 قیامت کے دن تین آدمی مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے : 55 49
51 تین شخصوں کے اللہ تعالیٰ ذمہ دار ہیں : 55 49
52 تین چیزیں جن کا کرنا کسی کے لیے بھی جائز نہیں : 56 49
53 تین شخص جن کی نماز اُن کے کانوں سے تجاوز نہیں کرتی : 58 49
54 تین شخص جن پر حضور علیہ السلام نے لعنت فرمائی ہے 58 49
55 تین شخص جن کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتے : 58 49
56 تین شخص جن کی نماز اُن کے سروں سے بالشت بھر بھی بلند نہیں ہوتی : 59 49
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 نماز ِجمعہ کے چند مسائل : 61 57
60 متفرق مسائل : 61 57
61 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter