Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

61 - 64
	٭  اگر رات کے کسی حصے میں آنکھ کھلتی تو قضائے حاجت کے بعد صرف چہرے اورہاتھوں کو دھو کرسورہتے۔ 
	٭  آنحضرت  ۖ  سونے سے پہلے دوسرے کپڑے کی تہبند باندھتے اورکرتا اُتار کر ٹانگ دیتے اور پھر آرام فرماتے۔
	٭  رات کو رسول ِ اکرم  ۖ  آرام فرماتے تو چار پائی کے نیچے ایک لکڑی کی حاجتی رکھی رہتی رات کو جاگتے تو اُس میں پیشاب کرتے۔ 
	٭  آپ  ۖ  کے سرہانے ایک سرمہ دانی رکھی رہتی ،ہر رات سوتے وقت سرمہ لگاتے۔ 
	٭  آنحضرت  ۖ  سیاہ رنگ کی سرمہ دانی رکھا کرتے تھے۔
	٭  آنحضرت  ۖ  سرمہ لگاتے تو ہر آنکھ میں تین تین مرتبہ سلائی لگاتے اور کبھی ہر آنکھ میں دو دو مرتبہ لگاتے اورآخری ایک سلائی دونوں آنکھوںمیں لگالیتے۔
	٭  آنحضرت  ۖ  سوتے وقت اپنے اہلِ بیت سے کچھ اِدھر اُدھر کی باتیں کیا کرتے ۔ کبھی گھر کے متعلق اورکبھی عام مسلمانوں کے معاملات کے بارے میں۔ 
	٭  ہر رات حضوراکرم  ۖ  کا یہ معمول تھا کہ تکیہ پرسررکھنے کے بعد قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدْ۔ قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ایک ایک مرتبہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں کی مٹھیوں میں پھونک لیتے پھر ان کو کھول کرپورے بدن مبارک پر جہاں تک ہاتھ جاتا پھیر لیتے اورہاتھوں کو سر اورچہرے سے نیچے کی جانب پھیرنا شروع کرتے، اس طرح تین مرتبہ کرتے۔ 
	٭  نیندسے ا نحضرت  ۖ  بیدار ہوتے تو یہ الفاظ ارشاد فرماتے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَا تَنَا وَ اِ لَیْہِ النُّشُوْرُ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter