Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

56 - 64
ڈلوانے میں تعاون کرتے رہیں ، مُرددوں کے ساتھ اس طرح کے تعلق سے اپنی موت کا منظربھی سامنے آجائے گا اورفطری طورپر آدمی اپنے مستقبل کے بارے میں غور کرنے پر مجبور ہو جائے گا ۔ 
	حدیث بالا میں تیسری ہدایت یہ دی گئی کہ نماز جنازہ میں کثرت سے شرکت کی جائے ۔مسلم شریف میں روایت ہے کہ آنحضرت  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی مسلمان کی نماز جنازہ میں شریک ہو اُس کو ایک قیراط ثواب ملتا ہے جس کی کم سے کم وسعت اُحد پہاڑ کے برابر ہے ، اور جو شخص جنازہ کے ساتھ قبرستان تک بھی جائے اُس کو دوقیراط ثواب سے نوازا جاتا ہے (مسلم شریف ١/٣٠٧)۔
	اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ جب بھی موقع ملے نماز جنازہ نہ چھوڑی جائے ، نماز جنازہ میں چونکہ مرنے والے کے غمگین اعزا شامل ہوتے ہیں، اُن کے غم واندوہ کی وجہ سے پورا ماحول غمگین بن جاتا ہے اورپھر آدمی یہ تصور لے کر جاتا ہے کہ ایک دن تمہارا جنازہ بھی ایسے ہی اُٹھے گا اورلوگ اِسی انداز میں رنج والم کا اظہار کریں گے۔ ایک عربی شاعر کہتاہے  : 
یَا صَاحِبِیْ لَا تَغْتَرِرْ بِتَنَعُّمٍ		فَالْعُمْرُ یَنْفَدُ وَالنَّعِیْمُ یَزُوْلُ 
وَاِذَا حَمَلْتَ اِلٰی الْقُبُوْرِ جَنَازَةً 		فَاعْلَمْ بِاَنَّکَ بَعْدَھَا مَحْمُوْلُ
''میرے دوست! دُنیا کے آرام وراحت سے دھوکے میں مت پڑنا ،اس لیے کہ عمر ختم ہو جائے گی اورعیش جاتا رہے گا۔اورجب تم کسی جنازہ کو اُٹھا کر قبرستان لے جائو تو یہ یقین کرلینا کہ اِس کے بعد تمہیں بھی ایسے ہی اُٹھا کر لے جایا جائے گا'' ۔
	حدیث بالا میں یہ اشارہ بھی فرمایا گیا کہ جب جنازہ کو دیکھ کر دل غمگین ہوگا تو قدرتی طورپر انابت الی اللہ کی کیفیت پیدا ہوگی ۔ سابقہ گناہوں پر ندامت اور شرمندگی کا احساس جاگے گا اوراِس حال میں وہ شخص جو بھی تمنا کرے گا رحمت ِخداوندی اُس کی تکمیل کے لیے تیار ہوگی، انشاء اللہ تعالیٰ ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter