Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

38 - 64
طرف لاچار ہو جائو )۔علاوہ ازیں وجوب توخود حکم ہے وہ علت یا جزو علت نہیں بن سکتا۔لہٰذا اضطرار کی حالت میں کھانے کی خاطر ہو یا علاج کرانے کی خاطر ہو،دونوں میں حرام مباح ہو جاتا ہے، البتہ کھانے میں وجوب ہونے کی وجہ سے اگرنہ کھائے گا تو گناہ گار ہو گا اورعلاج میں استحباب ہونے کی وجہ سے اگرحرام کا استعمال نہ کرے گاتو گناہ گار نہ ہوگا۔
	3۔  حرام کھانا توموت کے دفعیہ کا قطعی و یقینی سبب ہے جبکہ یہ معالجات ظنی سبب ہیں یقینی نہیں۔
	اِس کا جواب یہ ہے کہ تداوی بالحرام یعنی حرام چیز کو بطور دوااستعمال کرنا مضطر اورغیر مضطر دونوں کے لیے جائز ہے۔
	4۔  اعضاء کی پیوند کاری تداوی بالحرام میں شامل نہیں کیونکہ پچھلے فقہاء نے تداوی بالحرام میں انسانی اعضاء کے استعمال کو شمار نہیں کیا۔ 
	اِس کا جواب یہ ہے کہ پچھلے فقہاء کے دورمیں موجودہ دور کی پیوند کاری کا کوئی تصور موجود نہ تھا اورکسی شے کے ذکر نہ ہونے کو اس شے کا معدوم ہونا لازم نہیں ہوتا ۔
	 5۔  دل یا گردوں کے ناکارہ ہونے کی صورت میں خود اضطرارثابت نہیں ہو جاتا بلکہ ایسے مریض بہت عرصہ تک زندہ رہتے ہیں۔
	اِس کا جواب یہ کہ مثلاً جب گردے اوردل مکمل طورپر ناکارہ ہوجائیں اورمریض کو اُس کے حال پر چھوڑدیا جائے تووہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتا ۔ یہ تو مشینوں کی کارفرمائی ہے کہ مریض کم وبیش مدت گزار لیتا ہے، غرض اپنی حالت کے اعتبار سے وہ مضطر ہی ہوتا ہے۔ مشینوں پر سہارا کرنا خود ایک پُرمشقت کا م ہے جو کسی وقت بھی غیر مفید ہو سکتا ہے۔ 
یہ قول بھی قابلِ اختیار نہیں  :
	اگرچہ فقہاء کے اختلاف کے ہوتے ہوئے اضطرار کی حالت میں محدود پیوند کاری کے اِس قول پر عمل کرنے کی بظاہر گنجائش نظر آتی ہے لیکن کچھ اورپہلو ایسے بھی ہیں جواِس قول پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں، وہ یہ ہیں : 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter