Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

30 - 64
تومیت کے پیٹ کو چاک کرکے وہ قیمتی چیز نکال کر مالک کے سپرد کریں گے ۔ 
	اِن حضرات کا کہنا ہے کہ یہ تینوں کام ایسے ہیں کہ جن میں جان اورمال کی حفاظت ہے اورخاص اِن کاموں کے جواز یاعدم جواز کے بارے میںکوئی شرعی نص موجود نہیں ہے۔ 
مذکورہ بالا دلیل کا جواب  : 
	ذرا غور کیا جائے تو یہ دلیل ہی درست نہیں۔ اِس کا بیان یہ ہے  :
	موجودہ دور کے نامور عرب عالم علامہ وہبہ زحیلی مصالح مرسلہ کی یہ تعریف لکھتے ہیں  : 
ھی الاوصاف التی تلا ئم تصرفات الشارع ومقاصدہ ولکن لم یشھد لھا دلیل معین من الشرع بالاعتبار او الالغاء ویحصل من ربط الحکم بھا جلب مصلحة اودفع مفسدة عن الناس (اصول الفقہ الاسلامی ص٧٥٧)
''مصالح مرسلہ وہ اوصاف ہیںجو شارع کے تصرفات اور (دین ، نفس ، عقل، نسل اورمال کی حفاظت کے)مقاصد سے مناسبت رکھتے ہیں لیکن اِن کے اعتبار کرنے یا نہ کرنے کی کوئی متعین شرعی دلیل موجود نہ ہو اوراُن کے ساتھ حکم کو وابستہ کرنے سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے اوروہ نقصان سے بچتے ہیں ''۔
	پھر مصالح مرسلہ پر عمل کرنے کی تین شرائط ہیں جو خود علامہ وہبہ زحیلی کے الفاظ میں یہ ہیں  :
(i) ان تکون المصلحة ملا ئمة لمقاصد الشرع بحیث لا تنا فی اصلا من اصولہ ولا تعارض نصا او دلیلا من ادلتہ القطعیة بل تکون متفقة مع المصالح التی قصد الشارع الی تحصیلھا وبان تکون من جنسھا ولیس غریبة عنھا وان لم یشھد لھا دلیل خاص بھا۔
''  وہ مصلحت مقاصد شرع کے ساتھ مناسبت رکھتی ہو اِس طرح سے کہ نہ تو شر یعت کے کسی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter