Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

32 - 64
الاجماع و ان تکون مصلحة عامة بحیث تجلب النفع لا کبر عدد من الناس (اصول الفقہ الاسلامی  ص ٨٠٠)
'' وہ مصلحت حقیقی وواقعی ہو،مو ہوم نہ ہو، اس طرح سے کہ اُس سے فائدہ حاصل ہو تا ہو یا نقصان کو دُور کیا جاتا ہو اوراُس مصلحت پر عمل نص یا اجماع سے ثابت ہونے والے کسی حکم یا مبداء کے مخالف نہ ہو اورمصلحت عام ہو کہ اس سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو نفع پہنچتا ہو''۔ 
	ان تینوں شرائط کو سامنے رکھا جائے تو جواز کے قائلین کی دی ہوئی مذکورہ بالا کوئی بھی مثال درست نہیں بنتی کیونکہ اِن میں سے ہر ایک مثال مصالح مرسلہ کے موثر ہونے کی تین شرائط میں سے پہلی ہی شرط کے منافی ہے۔ پہلی شرط میں یہ بات شامل ہے کہ مصلحت شریعت کے کسی اصول کے منافی نہ ہو اورشریعت کی کسی نص اوردلیل ِقطعی کے مخالف نہ ہو۔ جبکہ ذکر کردہ ہرمثال شریعت کے اِس اصول کے منافی ہے کہ مسلمان خواہ زندہ ہو یا مردہ اُس کی حفاظت اوراُس کا احترام واجب ہے اوریہ اصول چونکہ نصوص سے ثابت ہے اِس لیے مذکورہ مصالح شرعی نص کے مخالف بھی ہیں ۔
	سعودیہ کے کبار علماء کے ایک بورڈ نے جو خود انسانی اعضاء کی پیوند کاری کو مصلحت مرسلہ شمار کرکے اس کو جائز کہتا ہے ،یہ لکھا ہے  :
ثبتت عصمة دم المسلم بالکتاب والسنة واجماع الامة فلا یحل لاحد ان یسفک دم مسلم اویجنی علی بشرتہ او عضو من اعضائہ الا اذا ارتکب من الجرائم یبیح ذالک منہ او یوجبہ شرعا کان یقتل مومنا عمدا عدوانا او یزنی وھو محصن او یترک دینہ ویفارق الجماعة او یحارب اللّٰہ ورسولہ ویسعی فی الارض فسادا  و نحو ذلک مما اوجبت الشریعة فیہ قصاصا او حدا او تعزیرا۔ (حکم تشریع جثة المسلم ٩)
''  مسلمان کے خون کی عصمت قرآن سنت اوراجماع اُمت سے ثابت ہے لہٰذا کسی کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter