Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

31 - 64
اصول کے منافی ہو اور نہ کسی شرعی نص یا کسی قطعی شرعی دلیل کے معارض ہو بلکہ شارع نے جن مصلحتوں کی تحصیل کا قصد کیا ہے اُن کے موافق ہو اور اُن کے ہم جنس ہو اور اُن کے غیرمناسب نہ ہو ااگرچہ اُس کے مصلحت کے حق میں کوئی مخصوص دلیل نہ ہو''۔
(ii) ان تکون معقولة فی ذاتھا جرت علی الاوصاف المناسبة المعقولة التی یتقبلھا العاقل بحیث یکون مقطوعا ترتب المصلحة علی الحکم ولیس مظنونا ولا متوھما ۔
'' وہ مصلحت فی ذاتہ عقل میںآنے والی ہو اوراُن مناسب اوصاف میں سے ہو جن کو کسی عاقل کی عقل قبول کرتی ہو اورحکم پر مصلحت کا ترتب قطعی ویقینی ہو ،نہ ظنی ہو اورنہ وہمی ہو'' ۔ 
(iii) ان تکون المصلحة التی یوضع  الحکم بسببھا عامة للناس ولیس لمصلحة فردیة اوطائفة معینة لان احکام الشرع موضوعة لتطبیق علی الناس جمیعا فمثلا قتل مسلم تترس بہ الکفار فی قلعة لا یصح تجویزہ متی امکن حصار ھم ولا یخشی منھم التسلط علی بلاد المسلمین ۔
''  وہ مصلحت جس کی وجہ سے حکم لگایا گیا ہے لوگوں کے لیے عام ہونی چاہیے کسی ایک خاص فرد یا ایک جماعت کے ساتھ مخصوص نہ ہو کیونکہ شرعی احکام تو سب لوگوں کے لیے ہوتے ہیں لہٰذا کافر فوج اگر قلعہ میں ہو اور کسی مسلمان قیدی کو اپنی ڈھال بنا لے تو جب تک کافروں کا محاصرہ کرنا ممکن ہو اور اُن کا مسلمان علاقوں پر تسلط حاصل کرنے کا خوف نہ ہو ،مسلمان فوج کے لیے اِس مسلمان قیدی کو قتل کرنا جائز نہیں ''۔ 
ان تینوں شرطوں کوعلامہ وہبہ زحیلی نے مختصر طورپر یوں لکھا  : 
ان تکون مصلحة حقیقےة لا وھمیة بحیث یجلب بھا نفع او یدفع بھا ضرر والا یعارض العمل بھذہ المصلحة حکما او مبدء ا ثبت بالنص او
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter