ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004 |
¾اكستان Ù |
|
پیشِ نظر رسالہ ''وضوء کا مسنون طریقہ'' ایک شیعہ پروفیسر غلام صابر کے رسالے ''وضوئِ رسول '' کے جواب میں تحریر کیا گیا ہے ۔حضرت مولانا عبدالقدوس قارن صاحب نے اپنے رسالہ میں پہلے تو وضوء کا مسنون طریقہ کتب تفاسیرواحادیث نیز شیعہ حضرات کی کتب سے ثابت کیا ہے، پھر شیعہ پروفیسر غلام صابر نے اہلِ سنت کے وضوء کے طریقہ پر جو اعتراضات کیے ہیںاُن کا مدلل جواب دیاہے۔ مزید برآں اس رسالہ میں کچھ باتیں اور بھی ایسی تھیں جواہل ِسنت کے عقائد کے خلاف تھیں مولانا نے ساتھ ہی ان کا جواب بھی تحریر فرمادیاہے۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے (ادارہ)