ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004 |
اكستان |
|
صدر اور وزیرِ اعظم کو چاہیے کہ فوری طورپر اس ناپسندیدہ اقدام کو ختم کرائیں اورپس ِپردہ اس کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرکے قرارِواقعی سزا دی جائے۔ اللہ تعالیٰ عالم اسلام کی اندرونی اور بیرونی فتنوں سے حفاظت فرمائے۔ آمین۔ نفیس بُک بائنڈرز ہمارے یہاں ''ڈائی دار اور لیمینیشن والی جلد''بنانے کا کام انتہائی معیاری طورپر کیا جاتا ہے نیز قرآن مجید کی اعلیٰ قسم کی ''بکس والی جلد''بھی خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہے ۔ہمارے یہاں رَوٹا مشین پر ''کلر پرنٹنگ''(ٹائٹل وغیرہ کی چھپائی) کا کام بھی دیدہ زیب اور بازار سے رعایتی نرخ پر کیا جاتا ہے۔ مناسب نرخ پر معیاری جلد سازی اور طباعت کے لیے رجوع فرمائیں 6/ 16 ٹیپ روڈ نزد مین گیٹ گھوڑاہسپتال لاہورپروپرائیٹر : محمد سلیم و محمد ندیم موبائل نمبر : 0300-4293479 , 0300-9464017 فون نمبر : 042-7322408