Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

اكستان

36 - 65
	میں آخر میں پھر آپ حضرات کی محبت ،عنایت اور استقبال کا تہہ دل سے ممنون اور مشکور ہوں اور میں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو اپنے مقاصدِ حسنہ میں کامیابی عطا فرمائے ،علم اورعمل کی طرف لگادے اور اللہ تعالیٰ ثابت قدمی عطا فرمائے قولِ ثابت عطا فرمائے ۔میں حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کی زندگی میں بھی یہاں آیا تھا اس وقت یہاںکچھ بھی نہیںمیدان ہی تھا، اب میں نے دیکھا ماشاء اللہ اتنی عظیم الشان مسجد ہے اور الحمد للہ آپ حضرات ہیں ................... اللہ تعالیٰ اس مدرسے کو دِن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور جوخدام ہیں اللہ تعالیٰ اُن کی خدمت کو قبولیت سے بھی نوازے اور نصرت بھی فرمائے صلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ سیّدنا محمد و علی الٰہ واصحابہ اجمعین۔ 
 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی احوال
ماہ شعبان میں ٢٠روزہ دورۂ صرف ونحو
بروز ہفتہ ٧ شعبان المعظم سے جامعہ مدنیہ جدید میں دورہ صرف ونحو کا آغاز ہوا اور ١٦ شعبان بروز جمعرات اس کی تکمیل ہوئی، الحمد للہ اس عرصہ میں ملک کے چاروں صوبوں سے آئے ہوئے طلباء نے پورے ذوق وشوق سے تعلیم حاصل کی ۔ حضرت مولانا محمد حسن صاحب اور اُن کے معاونین ہمہ وقت طلبا کو بہت محنت سے پڑھاتے رہے ، روزانہ بعد فجر اکثر طلباء سورۂ یٰسین شریف پڑھتے اوربعد عصر تمام طلباء ختم خواجگان میں شریک ہوتے اور ا جتماعی دُعاء ہوتی ۔ہر اتوار کو عصر کی نماز کے بعد حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ہفتہ وار مجلس ذکر کراتے اور اس کے بعد درسِ حدیث دیتے۔طلباء کی تعداد800رہی اُن کے قیام وطعام کا تمام انتظام جامعہ مدنیہ جدید کی طرف سے ہوا۔ بحمداللہ پورا تعلیمی عرصہ بخیروعافیت پورا ہوا تمام اُمور میں اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت شاملِ حال رہی۔ انشاء اللہ تعالیٰ رمضان کے بعد ١١ شوال سے نئے تعلیمی سال کے لیے مختلف درجوں میں داخلے شروع ہوں گے۔
نوٹ
٢٥ شعبان کو صبح گیارہ بجے حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے طلباء سے الوداعی خطاب کیا قارئین کرام یہ خطاب انشاء اللہ اگلے ماہ ملاحظہ فرمائیں گے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter