Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2004

¾اكستان Ù

48 - 65
پنا جال پھیلایا ہوا ہے جو سادہ لوح احناف کو لامذہبیت کا شکار بنانے میں مصروف ہے۔
	سعودی حکومت کا سرکاری مذہب حنبلی ہے یہ لوگ اپنے آپ کو وہاں سلفی بتلاتے ہیں اور غیر مقلد ظاہر نہیں کرتے نہ ہی وہاں تقلید کو شرک اور مقلدین کو مشرک کہتے ہیں چونکہ اُن کی رفع یدین اور آمین بالجہر حنابلہ سے ملتی ہے اس لیے اندر گھس کر احناف کے خلاف غلط پروپیگنڈہ کرنا اُن کا مشن ہے اور توحید کالبادہ اوڑھ کر وہاںکے حکام کا احناف کے خلاف استعمال کرنے کی ہر ممکن سعی کرتے ہیں ۔
	اس مرتبہ مدینہ شریف میں جب ہمارے مکتب والے ہمیں مدینہ پاک کی زیارت کے لیے لے گئے تو گاڑی کے ٹیپ ریکارڈ میں اُردوزبان کی ایک کیسٹ زائرین کے سننے کے لیے لگادی ۔تمام زائرین. اس کیسٹ کو بڑے غور سے سُن رہے تھے اور حیران ہو کر ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے تھے کیونکہ اس کیسٹ میں ذکر کردہ بیشتر مسائل فقہ حنفی کے مطابق نہیں تھے ۔میں نے ڈرائیور سے کہا کہ اس کیسٹ کو بند کرکے کوئی دوسری کیسٹ لگادو تو اُس نے جواباً کہا کہ کوئی دوسری کیسٹ نہیں ہے اور مکتب والوں نے ہمیں یہی کیسٹ لگانے کا حکم دیاہے ۔میں نے اُس سے کہا کہ اس میں بہت سے غلط مسائل ہیں اسے بند کردو لوگ پریشان ہو رہے ہیںتو اس نے وہ کیسٹ نکال کر مجھے دے دی اور کہا کہ آپ لے جائیں چنانچہ وہ کیسٹ میں اپنے ساتھ پاکستان لے آیا۔ 
	چنددن قبل بندہ نے اُس کیسٹ کو سُنا تو خیال آیا کہ اس کیسٹ کے غلط مسائل قارئینِ گرامی کے سامنے پیش کرکے صحیح مسائل کا ذکر بھی کردینا چاہیے ممکن ہے کوئی قاری وزارتِ مذہبی اُمور کی توجہ اس جانب مبذول کرادے اور ہماری حکومت سعودی حکومت سے اس سلسلہ میں تعاون کا مطالبہ کرکے ہمارے زائرین کرام کو لامذہبیت (غیر مقلدیت)کے سیلاب میں غرق ہونے سے بچا لے۔ وما توفیقی الا باللّٰہ۔
	مذکورہ بالاکیسٹ کا نام ''اہم دینی اسباق''ہے جسے سعودی عرب کی وزارة دینی امور نے تیار کروا کر تقسیم کیاہے۔ کیسٹ کے شروع میں ذکر کیا ہے کہ یہ شیخ عبدالعزیز بن باز مرحوم کی کتاب کا ترجمہ ہے لیکن کتاب کے نام کا کوئی ذکر نہیں کیا ۔اس میں ارکان ِاسلام ، توحید وشرک کی اقسام کا ذکر کرنے کے بعد وضو ،نماز، غسل میت، نمازِ جنازہ اور تدفین میت کے مسائل بیان کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ غلط مسائل کا ذکر ذیل میں کرکے صحیح مسئلہ فقہ حنفی کی کسی کتاب کے حوالہ سے بیان کیا جائے گا۔ ہم چونکہ مقلدہیں اور مقلد وہ ہوتا ہے جو اپنے امام کی فقہ کی کتاب میں ذکر کردہ مسئلہ کو بغیر مطالبۂ دلیل پڑھ کو قبول کرے۔ میں نے صحیح مسائل بتانے کے لیے اُردو میں لکھی گئی کتب فقہ میں سے تعلیم الاسلام ،مسائل بہشتی زیور اور عمدة الفقہ کے حوالے دئیے ہیں تاکہ قارئینِ کرام ان کتابوں سے استفادہ کرسکیں ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 اس شمارے میں 3 1
62 حرف ٓغاز 4 1
63 درس حديث 6 1
64 رونے کے لیے آنکھ سے آنسو بہانا ضروری نہیں : 7 63
65 طلاق جائز بھی ،ناپسند بھی : 7 63
66 غزوۂ خندق اور حضرت سلمان فارسی کا مشورہ : 7 63
67 آپ ۖ کی ضرب سے پتھر ریزہ ریزہ ہوگیا : 7 63
68 بھوک کی شدت اور پتھر باندھنے کی حکمت : 8 63
69 مسلمانوں کی خدائی مدد : 8 63
70 کفار کی پسپائی : 9 63
71 حضرت سعد پر تیر کا وار : 9 63
72 حضرت سعد کی دُعاء : 9 63
73 غزوہ خندق کے بعد یہودیوں کے خلاف کارروائی اور اس کی وجہ : 9 63
74 یہودی قبیلہ کے خلاف حضرت سعد کا فیصلہ اور اُس کی وجہ : 10 63
75 فیصلہ پر نبی علیہ السلام کی جانب سے تعریف : 10 63
76 نیکوں کی رُوح کوسُلا دیا جائے گا : 11 63
77 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 12 1
78 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری کے چند واجب ِ اصلاح اُمور 22 1
79 5۔ انشورنس اور تکافل : 22 78
80 ہنڈی (Bill of Exchange)کا مسئلہ : 25 78
81 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 27 1
82 ٧٨٦تجمل ٨١۔٩۔٢ 27 81
83 ٧٨٦میجر جنرل (ریٹائرڈ)تجمل حسین٨١۔١٢۔١٢ 31 81
84 میجر جنرل (ریٹائرڈ )تجمل حسین٨٦۔١۔٢٦ 32 81
85 وفیات 34 1
86 حاصل مطالعہ 36 1
87 تنگدستی کے دفعیہ کے لیے ایک عمل : 36 86
88 حضرت سعید بن جبیر کے قتل پر حجاج کا ستر بارقتل کیا جانا : 36 86
89 مَنْ کَانَ لِلّٰہِ کَانَ اللّٰہُ لَہ : 37 86
90 شیطان کا مالِ تجارت : 38 86
91 نفسیاتی سُراغ : 38 86
92 بلی کے نام اور دام : 39 86
93 اہم اعلان 40 1
94 دینی مسائل( جماعت کے احکام ) 42 1
95 ستونوں کے درمیان صف بندی : 42 94
96 بچوں کو بالغوں کی صف میں کھڑا کرنا : 42 94
97 عورتوں کی جماعت : 42 94
98 امام کے پیچھے مقتدی کا قرأت کرنا : 42 94
99 آمین آواز سے کہنا : 43 94
101 جماعت میں شامل ہونے نہ ہونے کے مسائل : 44 94
102 مہر کا نذرانہ 46 1
103 ایک خاتون کا مسجدِ حامد کے لیے قابلِ رشک جذبہ 46 102
104 زائرین ِحرم لامذہبیت کے پھندے میں 47 1
105 اسلام سندِ متصل سے ثابت ہے ، عیسائیت بے بنیاد مذہب ہے 52 1
106 مغرب کا اسلام سے تصادم ، علماء کرام کی ذمہ داریاں 52 105
107 پادری سے ملاقات : 53 105
108 چرچ آف انگلینڈ کا دوغلہ پن : 56 105
109 جہالت کسے کہتے ہیں : 58 105
110 تقريظ وتنقيد 60 1
111 عالمی خبریں 62 1
112 میک اپ اور انسانی صحت 62 111
113 تہران میں زلزلے کا خدشہ ،دارالحکومت کی'' اصفہان ''منتقلی پر غور شروع 62 111
114 خدائی عذاب 63 111
115 ٭کیوں نہ ہو ! یہ تو سب کے سردار رہے ہیں 63 111
116 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter