ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002 |
¾اكستان Ù |
|
۔حقیقت یہ ہے کہ آں محترمہ دین کا لیبل لگاکر بے دینی اور الحاد کو فروغ دے رہی ہیں۔اہل حق نے بر وقت نوٹس لیتے ہوئے بہت سی کتب و جرائد میں عوام الناس کو ان کے فتنے سے صفحہ نمبر 63 کی عبارت آگاہ کیا ہے۔ زیر تبصرہ رسالہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کاوش ہے، اس رسالہ میں حضرت مفتی محمد رضوان صاحب نے اکابر علماء کے مقالات وتحریرات کو اکٹھا کر کے شائع کیا ہے ،ان کی روشنی میں خواتینِ اسلام اپنے آپ کو بے دینی و الحاد کے ایک عظیم فتنہ سے بچا سکتی ہیں۔ (ن۔ا)