Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002

¾اكستان Ù

17 - 65
جواب  :  جدید تحقیق ان مسائل میں روانہیں جن کی تحقیق پہلے ہوچکی ہے اور وہ عملی تواتر و توارث سے چلی آرہی ہے لیکن جدید پیش آمدہ مسائل پر تحقیق ناگزیر ہے ۔اس سے فتنہ اور فرقہ واریت پیدا نہیں ہوتی نہ ہونی چاہئے لیکن اس تحقیق کے لیے بھی کچھ شرائط ہیں  :
	نمبر ا  :  علوم آلیہ اور علوم عالیہ میں پوری مہارت یعنی علم صرف ،علم نحو ،علم بیان ،علم بدیع ،عربی ادب ،علم تفسیر اور اصو ل تفسیر ،علم الفقہ اور اصولِ فقہ، علم الحدیث واصول حدیث ،علم الکلام ،علم اسماء الرجال ،علم التاریخ یعنی احوال ماضی اور موجودہ احوال ، زمانہ کا علم ،اور ان علوم میں بھی صرف ابجد شناسی کافی نہیں بلکہ پوری مہارت ہو۔اگر پوری مہارت نہ ہو تو اس علم کے ضروری مسائل کا علم ہو۔
	نمبر٢  :  جدید مسائل کا حل انفرادی طورپرنہ ہو بلکہ شورائی طریقہ پر ہو جیسا کہ امام اعظم ابو حنیفہ نے اپنے چالیس جید شاگردوں کی مجلس شورٰی قائم کرکے اس میں احکام شرعیہ کے علم کو مدون کیا گیا۔
	نمبر٣  :  مجلس شورٰی کا ہر رکن علوم آ لیہ اور علوم عالیہ کا ماہر ہو ، متقی ،پرہیز گار، علم وعمل کا جامع ہو اور خالص اسلامی ذہن رکھتاہو، مغربی تہذیب وتمدن کا دلدادہ اور مغربی یورپین اساتذہ کا تربیت یافتہ نہ ہو ۔
	نمبر ٤  :  جدید مسائل کو جب کتاب و سنت کی روشنی میں حل کرنا ہے تو فیصلہ کرنے کی اتھارٹی علماء شورٰی کے پاس ہوگی البتہ جہاں تحقیق مسائل میں وہ جدید معلومات کی ضرورت محسوس کریںوہاں ان کو جدید علوم وفنون کے وہ ماہرین معلومات فراہم کرنے میں تعا ون کریں جن کو بطور ِرکن شورٰی نامزد کیا جائے۔
	نمبر  ٥  :  جدید مسائل کوحل کرنے میں اُن اُصولوں کو پیش نظر رکھا جائے جو مجتہدین اسلام نے طے کر دئیے ہیںجدید مسائل کا حل اُن اُصولوں کے ماتحت رہ کر ہو، ان سے بالا تر ہو کر نہیںہے۔
	نمبر  ٦  :  سب کو مجلس شورٰی کے فیصلے کا پابند کیا جائے ۔انفرادی طور پر اپنی اپنی تحقیق کے پردہ میں فتنہ کھڑا کرنے اور فرقہ واریت پھیلانے کی اجاز نہ دی جائے اور اگر کسی میں جوش ِتحقیق اتنا موجزن ہو کہ وہ صبر نہیں کر سکتا تو وہ اپنی تحقیق تحریری طورپرمجلس شورٰی میں پیش کردے بس اس کا فرض ادا ہو گیا ۔ایسی شورٰی حکومت بھی تشکیل دے سکتی ہے اور اگر چاہیں تو علماء اور جدید دین دار ماہرین خود بھی بنا سکتے ہیں ۔
 	(٣)   جناب اللہ نے قرآن کو آسان کیا ہے ولقد یسرنا القرآن للذکر لیکن آپ نے بہت مشکل کر دیا ہے!
	جواب  :  محترم آپ نے ایسے کام کیا ہے جیسے کوئی لاتقربو ا الصلوة پڑھے اور وانتم سکارٰی کو چھوڑ دے اس

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
68 اس شمارے میں 3 1
69 حرف آغاز 4 1
70 درس حديث 6 1
71 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کا سبب بداعمالیاں ہیں نہ کہ مذہب 6 70
72 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کے اسباب : 7 70
73 اسلام سے غفلت کا نتیجہ : 7 70
74 پاکستان بناتے وقت دو قسم کی سوچ : 7 70
75 ''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران : 8 70
76 اغراض پرستی کا وبال : 8 70
77 پاکستان میں اسلام پر عمل نہیں ہوا بلکہ دھوکہ ہوا : 9 70
78 اسلام کا مطلب : 9 70
79 مثال سے وضاحت : 9 70
80 موجودہ عدالتی طریقہ : 10 70
81 اسلامی طریقہ : 10 70
82 حاکم خدا کا نمائندہ ہوتا ہے : 11 70
83 مدنیہ منورہ کے قاضی سے ملاقات : 11 70
84 ذوالحلیفہ کے پانی کی برکت : 11 70
85 جج بھی اور بے خوف بھی : 12 70
86 اللہ کی نمائندگی کا فائدہ : 12 70
87 جج کے اخلاقی فرائض : 13 70
88 ترغیب و ترہیب : 13 70
89 اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوا : 14 70
90 سائنسی ترقی مشکل نہیں ہے : 14 70
91 پاکستان اور گائیڈڈ میزائیل : 14 70
92 پاکستان سب سے آگے ہوتامگر پاکستان کی بد قسمتی : 15 70
93 غلطی فہمی : 15 70
94 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟اور سدباب کیا ہے؟ 16 1
95 ازالہ شبہات : 16 94
96 فرقہ واریت کی قسمیں : 25 94
97 دُعائے مشائخ درشب براء ت 27 1
98 دینی مسائل 29 1
99 ( نجاستوں کا بیان ) 29 98
100 نجاست ِغلیظہ : 29 98
101 نجاست ِخفیفہ : 29 98
102 نجاستوں کاحکم : 30 98
103 نجاست لگی چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ : 30 98
104 (١) دھونا : 30 98
105 (٢) پونچھنا : 31 98
106 (٣) خشک ہو کر اُس کا اثر جاتے رہنا : 34 98
107 (٤) جلانا : 34 98
108 (٥) حقیقت کا بدل جانا : 34 98
109 (٦) چمڑے کا دباغت سے پاک ہونا : 35 98
110 (٧) ذبح سے پاک ہونا : 35 98
111 (٨) مَلنا کُھرچنا : 35 98
112 (٩) گِھسنااور رگڑنا : 35 98
113 متفرقات : 35 98
114 صدائے سحر شمس دیوبندی 37 1
115 فہم حدیث 39 1
116 نبوت و رسالت 39 115
117 نبوت کے دلائل : 39 115
118 ختم نبوت : 39 115
119 نبوت کے اثرات : 40 115
120 اللہ اور رسول کے ساتھ محبت کا تعلق : 44 115
121 نبی ۖ کی تعریف و تعظیم میں غلو سے ممانعت : 46 115
122 انبیاء کی عالم برزخ میں حیات کی کیفیت : 47 115
123 انبیا ء علیہم السلام کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے : 50 115
124 حاصل مطالعہ 51 1
125 اِنَّمَاا لْاَعْمَالُ بِالنِّیََّاتِ : 51 124
126 ایک بنی اسرائیلی کے صدقہ کرنے کا واقعہ : 51 124
127 سادات کے ساتھ نیکی کا صلہ : 52 124
128 تحریک احمدیت 57 1
129 مذہبی مباحث پر ایک یادداشت : 57 128
130 تقريظ وتنقيد 61 1
131 اب تو اُٹھ جائو ! 37 114
Flag Counter