ماہنامہ انوار مدینہ لاہورجولائی 2002 |
اكستان |
|
اصحاب رسول معیار حق ہیں ۔ )٢٤) علم الفقہ بر حق ہے اور یہ قوانین شریعت کی شرح ہے (٢٥) علم تصوف اخلاقیات اسلام کی شرح ہے ۔(٢٦) نماز فرض ہے اورارکان اسلام میں سے ایک رکن ہے۔ (٢٧) روزہ رمضان فرض ہے اور رکن اسلام ہے۔ (٢٨) حج بیت اللہ ذی استطاعت پرفرض ہے ۔ (٣٩) قبر کا ثواب وعذاب برحق ہے ۔ (٣٠) قبربانی شعار اسلام ہے اور واجب ہے ۔