ماہنامہ انوار مدینہ لاہورجولائی 2002 |
اكستان |
|
اللہ کا مکان نہیںہے بلکہ وہ لا مکان ہے (٨) اللہ کے لیے مثالیں مت بیان کرو (٩) رسول اللہ ۖ آخری نبی ہیں (١٠) رسول اللہ ۖ کے بعد کسی اور کو نبی ماننا کفرہے (١١) رسول اللہ ۖ اپنی قبر اطہر میں زندہ ہیں (١٢) ر سول اللہ ۖ قبر اطہر کے پاس پڑھا ہو ا درود خود سنتے ہیں (١٣) وحی صرف انبیاء علیہم السلام پرنازل ہوتی ہے صفحہ نمبر 37 کی عبارت (١٤) انبیاء کرام علیہم السلام معصوم ہیں یعنی گناہوںسے پاک ہیں (١٥) صرف انبیا ء علیہم السلام معصوم ہیں (١٦) عیسیٰ علیہ السلام آسمانوں پر زندہ ہیں وہ دوبار ہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ (١٧) قرآن محفوظ ہے اس کے محفوظ ہونے میںشک و تردد کفر ہے ۔ (١٨) بغیر سمجھے تلاوت قرآن بھی باعث اجر ہے ۔ (١٩) احادیث رسول اللہ ۖ حجت ہیں ۔ (٢٠) آثار صحابہ حجت شرعیہ ہیں ۔ آثار صحابہ حجت شرعیہ نہیں ہیں (٢١) اجما ع امت حجت شرعیہ ہے ۔ (٢٢) قیا س شرعی حجت شرعیہ ہے ۔ (٢٣)