Deobandi Books

منشیات اور شراب ۔ اسباب و محرکات ۔ شرعی ہدایات ۔ سدباب کی تدبیریں

34 - 73
ارشاد نبوی ہے:
لَایَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مُدْمِنُ الْخَمْرِ۔ (ابن ماجہ/۳۳۸۶)
شراب کاعادی مجرم جنت میں (بغیر سزا بھگتے) داخل نہیں ہوسکے گا۔
ایک حدیث قدسی میں یہ وارد ہوا ہے کہ ا للہ رب العزت نے جنت تیار کرنے اور مزین کرنے کے بعد جنت کو خطاب کر کے فرمایا:
وَعِزَّتِیْ:لَایَدْخُلُکِ مُدْمِنُ خَمْرٍ۔(کنز العمال:۵/۱۴۱)
میری عزت کی قسم: شراب کا عادی مجرم(بغیر سزا پائے)یہاں داخل نہ ہوسکے گا۔
ایک حدیث میں فرمایا گیا:
مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِیْ الدُّنْیَا لَمْ یَشْرَ بْہَا فَیْ الآخِرَۃِ إِلَّا أَنْ یَتُوْبَ۔ (ایضاً/۳۳۷۳)
جو دنیا میں شراب نوشی کرے گا، اور توبہ نہیں کرے گا، وہ آخرت کی شراب طہورسے محروم رہے گا۔
حضرت عبد اللہ بن عمر سے مروی ہے:
مَنْ مَاتَ وَ ہُوَمُدْمِنُ خَمْرٍ، لَقِیَ اللّٰہَ وَ ہُوَ مُسْوَدُّ الْوَجْہِ، مُظْلِمُ الْجَوْفِ، لِسَانُہُ سَاقِطٌ عَلَی صَدْرِہِ یَقْذَرُہُ النَّاسُ۔( کنز العمال/۵:۱۴۳)
جو شراب کا عادی اسی حال میں مر جائے وہ اللہ سے اس طرح ملے گا کہ اس کا چہرہ سیاہ،دل تاریک،زبان سینہ پر لٹکی ہوئی ہوگی،لوگ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 منشیات اور شراب 2 1
3 ارشاد قرآنی 4 1
4 ارشادنبوی صلی اللہ علیہ و سلم 5 1
5 پیشِ گفتار 6 1
6 منشیات کا بڑھتا ہوا رواج 11 1
7 قرآنی صراحت 13 1
8 احادیث کی صراحت 18 1
10 شراب نوشی ایمان کے نور سے محرومی ہے 18 1
11 شراب نوشی کی عادت شرک کے مماثل عمل ہے 20 1
12 شراب تمام فواحش اور خبائث کی جڑ اور اصل ہے 21 1
13 منشیات کے فروغ میں کسی بھی نوع کی حصہ داری ملعون حرکت ہے 26 1
14 شراب گمراہی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے 29 1
15 شراب کی عادت اپنے کو شیطان کا مستقل تابع و غلام بنالینا ہے 29 1
16 شراب نوشی کے ساتھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں 31 1
17 مے نوشی اللہ کی رحمت سے دوری کا سبب ہے 31 1
18 شراب و نشہ کی لعنت دنیا ہی میں اللہ کے عذاب کو دعوت دیتی ہے 32 1
19 شراب نوشی کی ہولناک اخروی سزائیں 33 1
20 نشہ آور چیزوں کے استعمال کے ساتھ نمازیں قبول نہیں ہوتیں 36 1
21 دیگر آسمانی کتابوں کی وضاحت 37 1
22 شراب اور منشیات کے مضر اثرات 39 1
23 جسمانی نقصانات 39 1
24 مالی نقصانات 43 1
25 سماجی نقصانات 46 1
26 دینی و اخلاقی نقصانات 47 1
27 حاصل 50 1
28 منشیات کے رواج کے بنیادی اسباب و محرکات 55 1
29 (۱) ایمانی جذبہ اور خوف خدا کی کمی 56 1
30 (۲) اخلاقی تعلیم و تربیت کا فقدان 58 1
31 (۳) بے کاری اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری 59 1
32 (۴) بری صحبت 60 1
33 (۵) یورپ کی اندھی نقالی اور غلامی 61 1
34 (۶) بے شعوری میں نشہ آور گولیوں کا مقوی دوا سمجھ کر استعمال 62 1
35 (۷) ذہنی پریشانیاں اور خانگی جھگڑے 62 1
36 (۸)فلمی ایکٹرس کی نقل 62 1
37 سماج کو نشے کی لعنت سے بچانے کی بنیادی تدبیریں 63 1
38 (۱) ایمانی جذبات او راللہ کا خوف بیدار کرنا 63 1
39 (۲) موثر دینی و ا خلاقی تربیت 64 1
40 (۳) قرآنی و دینی تعلیم 64 1
41 (۴) بے کاری اور بے روزگاری کے خاتمے کی کوشش 65 1
42 (۵) بری صحبت سے گریز اوراچھی صحبت کا التزام 65 1
43 (۶) شراب نوشی کی سزا کی تنفیذ 66 1
44 (۷) ٹھوس اور منصوبہ بند مسلسل منشیات مخالف اصلاحی مہم 67 1
45 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 69 1
46 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 69 45
47 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 69 45
48 l اسلام میں صبر کا مقام 69 45
49 l ترجمان الحدیث 69 45
50 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 45
51 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 70 45
52 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 70 45
53 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 70 45
54 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 45
55 l گلہائے رنگا رنگ 71 45
56 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 71 45
57 l علوم القرآن الکریم 71 45
58 l اسلام میں عبادت کا مقام 71 45
59 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 45
60 l اسلام دین فطرت 72 45
61 l دیگر کتب: 72 45
62 l عربی کتب: 73 45
Flag Counter