منشیات اور شراب ۔ اسباب و محرکات ۔ شرعی ہدایات ۔ سدباب کی تدبیریں |
|
ناپاک شیطانی لعنت سے باز نہیں آؤگے؟ روایات میں آتا ہے کہ حضرت عمر بن خطابؓ نے یہ سن کر فرمایا تھاکہ: اے پروردگار: ہم بازآگئے ، اب ہم کبھی شراب کے قریب بھی نہیں جائیں گے۔(ابوداؤد/۳۶۷۰، تفسیر ابن کثیر:المائدہ) چنانچہ قرآن، احادیث، آثار صحابہ و تابعین ، امت مسلمہ کے تمام فرقے(بلا اختلاف مسلک ومشرب) سب شراب اور نشہ آور چیزوں کی حرمت پر متفق ہیں ۔ mvm