Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2017

اكستان

6 - 66
آنحضرت  ۖ  کے بعد کوئی نبی کیوں نہیں پیدا ہوا    ؟   ؟
حضرت اُستاذ صاحب  :   ضرورت نہیں رہی    !     !     !
مناظر نے بہت تعجب سے کہا  :  حضرت ضرورت کیوں نہیں رہی  !  !   ہر قسم کی برائی موجود ہے   بلکہ دن بدن بڑھ رہی ہے   پھر ضرورت کیسے نہیں  ؟   ؟   ؟
حضرت اُستاذ  :  برائی تو ہر زمانہ میں رہی اس دنیا میں جیسے گرمی اور سردی ہے، اندھیری اور روشنی ہے، خوبصورتی اور بدصورتی ہے، کوئی ایک چیز کبھی بھی ختم نہیں ہو جاتی سلسلہ چلتا ہی رہتا ہے ایسے ہی حق اور باطل، خیر اور شر، بھلائی اور برائی،  سچ اور جھوٹ بھی ہے، یہ عالم کچھ اسی طرح بنا ہے کہ خوبی اور خرابی دونوں ہی رہتی ہیں یہ ضرور ہوتا ہے کہ کبھی کسی جگہ ایک کی زیادتی دوسری کی کمی ہو جاتی ہے لیکن دنیا سے ناپید نہیں ہوتی خود آنحضرت  ۖ   کے زمانے میں اور اسی طرح دوسرے انبیاء  علیہم السلام کے زمانے میں دنیا برائی سے خالی نہیں ہوئی۔
آنحضرت  ۖ   کے مبارک دور میں یہ کامیابی ضرور ہوئی کہ حجاز شریف سے کفر اور شرک مٹ گیا لیکن حجاز کے علاوہ تمام دنیا میں کفر ہی کفر تھا   !   !   !
 پس نبی کی ضرورت کا مدار اِس پر ہے کہ دین نا تمام اور نامکمل ہو یا سچے دین کی تعلیم دنیا سے مٹ جائے تب بے شک نبی آتا ہے تاکہ خدا کے دین کی تعلیم کو پورا کرے اور دین مٹ گیا ہے تو پھر زندہ کر ے۔''
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور اس کی اساس کلمہ توحید و رسالت کی حفاظت فرمائے اور    اُن لاکھوں مردوں اور عورتوں کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوںنے   لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہْ   کی بنیاد پر قائم ہونے والے خطہ پر اپنا مال اپنی آبروئیں ،اولادیں اور جانیں قربان کر کے جام شہادت نوش کیے۔



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 چھوٹے گناہوں پر بھی گرفت ہو سکتی ہے 7 4
6 وفیات 9 1
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 10 1
8 اصلاحِ معاشرہ کے اصول : 10 7
9 (الف) ایک دوسرے کا احترام : 11 7
10 (ب) دلوں کی صفائی : 14 7
11 (ج) جذبۂ تقدم و ترقی میں اعتدال : 19 7
12 (د) افواہ کی تحقیق، قوتِ مقاومت اور حوصلہ ٔ تادیب : 20 7
13 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 22 1
14 تعدد ِ ازواج کا دور اور خطراتِ شہوت پرستی کا قلع قمع : 22 13
15 ازواجِ مطہرات کے ذریعہ تعلیماتِ اسلام کی نشرو اشاعت : 27 13
16 تعددِ ازواج کا سیاسی پہلو : 28 13
17 آنحضرت ۖ کی قوت ِ رجولیت اور انتہائی نفس کُشی : 28 13
18 ایک اہم نکتہ : 29 13
19 تبلیغ ِ دین 31 1
20 مذموم اخلاق کی تفصیل اور طہارتِ قلب کا بیان 31 19
21 (١) پہلی اصل ....... کثرتِ اکل اور حرصِ طعام کا بیان : 32 19
22 تقلیلِ طعام کے فوائد : 32 19
23 مقدارِ طعام کے مراتب : 34 19
24 وقت ِاکل کے مختلف درجات : 35 19
25 جنس ِطعام کے مراتب مختلفہ : 36 19
26 سالکوں کو ترک ِلذائذ کی ضرورت : 36 19
27 فضائلِ مسجد 37 1
28 مسجد بنانا : 37 27
29 صدقاتِ جاریہ : 40 27
30 (١) علم سیکھنا اور سکھانا : 41 27
31 (٢) نیک اولاد : 41 27
32 (٣) ورثہ میں چھوڑ ا ہوا قرآن شریف : 42 27
33 (٤) مسافر خانہ اور نہر بنانا : 42 27
34 (٥) صدقہ : 42 27
35 مسجدیں آباد رکھنا : 43 27
36 عقیدۂ ختم ِ نبوت کی عظمت واہمیت 46 1
37 اولاد کی تعلیم و تربیت 51 1
38 دل کی حفاظت 55 1
39 حضرات ِصحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات 55 38
40 حضرت ابو بکر کی سخاوت : 55 38
41 حضرت عمر کی سخاوت : 56 38
42 حضرت عثمانِ غنی کی سخاوت : 56 38
43 حضرت علی کی سخاوت : 57 38
44 حضرت طلحہ کی سخاوت : 57 38
45 حضرت عائشہ کی سخاوت : 58 38
46 حضرت سعید بن زید کی سخاوت : 58 38
47 حضرت عبد اللہ بن جعفر کی سخاوت : 59 38
48 سیّدنا حضرت حسین کی سخاوت : 60 38
49 حضرت عبداللہ بن عباس کی سخاوت : 61 38
50 خانوادہ ٔ نبوت کی سخاوت کا نمونہ : 61 38
51 حضرت لیث بن سعد کی سخاوت : 62 38
52 حضرت عبداللہ بن عامر کی سخاوت : 62 38
53 اخبار الجامعہ 64 1
54 بقیہ : فضائل مسجد 64 27
56 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 65 1
Flag Counter