Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2017

اكستان

5 - 66
گزشتہ ماہ وزارتوں اور سرکاری اداروں میں موجود قادیانیوں نے خفیہ سازش کے ذریعہ کاغذاتِ نامزدگی میں عقیدۂ ختم نبوت کے حلف نامہ7B    اور  7C  میں تحریف کر کے پاکستان کی اساس کو تباہ کرنے کا باغیانہ اقدام کیا ۔
بھلا ہو بعض ارکانِ اسمبلی اور سینٹ کا جن کے کان میں اس خطرناک سازش کی بھنک پڑی   اورپورے ملک میں خطرے کا بگل بجتے ہی یہودیوں کے وفادار خونخوار احمدی بھیڑیوں کی ناموسِ رسالت پر حملہ کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پورے ملک میںپھیل گئی پوری قوم حضرت محمد رسول اللہ  ۖ  کی ناموسِ ختم نبوت کی عصمت کی حفاظت کے لیے اُٹھ کھڑی ہوئی اور ٥ اکتوبر کو قومی اسمبلی نے     ختم نبوت حلف نامہ کی بحالی کا بل متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے احمدی دجالوں کا دجل اُن کے منہ پر دے مارا ........... والحمد للہ۔ 
ہم اس موقع پر مناسب خیال کرتے ہیں کہ ختم نبوت سے متعلق جد ِامجد سیّد الملة حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب دیوبندی رحمة اللہ علیہ کی ایک انتہائی سادہ ،دلنشیں اور پُر مغز تحریر اپنے مسلمان بھائیوں کو بطور ہدیۂ خالصہ کے پیش کریں جو طالبعلموں کے لیے سوال و جواب کی صورت میں ''دینی تعلیم کا سالہ'' نمبر ٧ میں رقم ہے  : 
 ختم نبوت  اور  خاتم الانبیائ
''      آج جمعرات ہے                     آج علمی مذاکرہ کا دن ہے
 یعنی اُستاذ صاحب طلبہ کے ساتھ بیٹھتے ہیں       علمی باتیں ہوتی ہیں 
 اُستاذ صاحب سوال کرتے ہیں طلبہ جواب دیتے ہیں اور کسی طالب علم کے ذہن میں کوئی بات آتی ہے وہ اُستاذ صاحب سے دریافت کرتا ہے تو اُستاذ صاحب اُس کا جواب دیتے ہیں اور اگر آج موقع نہیں ہوتا تو ایک دن مقرر کر لیتے ہیں کہ اس روز اس کا جواب سمجھائیں گے۔
آج ایک طالب علم نے جس کا نام ''مناظر'' ہے اُستاذ صاحب سے سوال کیا  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 چھوٹے گناہوں پر بھی گرفت ہو سکتی ہے 7 4
6 وفیات 9 1
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 10 1
8 اصلاحِ معاشرہ کے اصول : 10 7
9 (الف) ایک دوسرے کا احترام : 11 7
10 (ب) دلوں کی صفائی : 14 7
11 (ج) جذبۂ تقدم و ترقی میں اعتدال : 19 7
12 (د) افواہ کی تحقیق، قوتِ مقاومت اور حوصلہ ٔ تادیب : 20 7
13 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 22 1
14 تعدد ِ ازواج کا دور اور خطراتِ شہوت پرستی کا قلع قمع : 22 13
15 ازواجِ مطہرات کے ذریعہ تعلیماتِ اسلام کی نشرو اشاعت : 27 13
16 تعددِ ازواج کا سیاسی پہلو : 28 13
17 آنحضرت ۖ کی قوت ِ رجولیت اور انتہائی نفس کُشی : 28 13
18 ایک اہم نکتہ : 29 13
19 تبلیغ ِ دین 31 1
20 مذموم اخلاق کی تفصیل اور طہارتِ قلب کا بیان 31 19
21 (١) پہلی اصل ....... کثرتِ اکل اور حرصِ طعام کا بیان : 32 19
22 تقلیلِ طعام کے فوائد : 32 19
23 مقدارِ طعام کے مراتب : 34 19
24 وقت ِاکل کے مختلف درجات : 35 19
25 جنس ِطعام کے مراتب مختلفہ : 36 19
26 سالکوں کو ترک ِلذائذ کی ضرورت : 36 19
27 فضائلِ مسجد 37 1
28 مسجد بنانا : 37 27
29 صدقاتِ جاریہ : 40 27
30 (١) علم سیکھنا اور سکھانا : 41 27
31 (٢) نیک اولاد : 41 27
32 (٣) ورثہ میں چھوڑ ا ہوا قرآن شریف : 42 27
33 (٤) مسافر خانہ اور نہر بنانا : 42 27
34 (٥) صدقہ : 42 27
35 مسجدیں آباد رکھنا : 43 27
36 عقیدۂ ختم ِ نبوت کی عظمت واہمیت 46 1
37 اولاد کی تعلیم و تربیت 51 1
38 دل کی حفاظت 55 1
39 حضرات ِصحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات 55 38
40 حضرت ابو بکر کی سخاوت : 55 38
41 حضرت عمر کی سخاوت : 56 38
42 حضرت عثمانِ غنی کی سخاوت : 56 38
43 حضرت علی کی سخاوت : 57 38
44 حضرت طلحہ کی سخاوت : 57 38
45 حضرت عائشہ کی سخاوت : 58 38
46 حضرت سعید بن زید کی سخاوت : 58 38
47 حضرت عبد اللہ بن جعفر کی سخاوت : 59 38
48 سیّدنا حضرت حسین کی سخاوت : 60 38
49 حضرت عبداللہ بن عباس کی سخاوت : 61 38
50 خانوادہ ٔ نبوت کی سخاوت کا نمونہ : 61 38
51 حضرت لیث بن سعد کی سخاوت : 62 38
52 حضرت عبداللہ بن عامر کی سخاوت : 62 38
53 اخبار الجامعہ 64 1
54 بقیہ : فضائل مسجد 64 27
56 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 65 1
Flag Counter