Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

99 - 410
	مجاز مرسل کے علاقوں کی تفصیل باب المیم کے تحت ’’مجاز مرسل‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الکِنَایَۃُ: لفظ أطلقَ وأریدَ بہِ لازمُ معناہُ مع قرینۃٍ لاتمنعُ من إرادۃِ المعنی الأصليِّ، نحو: زیدٌ طویلٌ النِجادِ۔ (جواہر البلاغۃ:۲۰۶)
	کنایہ: وہ لفظ ہے جس کے معنیٔ اصلی کو مراد لینے کے جواز پر قرینے کے ہوتے ہوئے کسی لازمی معنیٰ کو مراد لینا، جیسے: طویلُ النِجاد،دراز قد۔ (اور جیسے میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے وقت شوہر عورت سے  ’’اعتدی‘‘ (حیض یااللہ کی نعمتوں کو) شمار کرلے! وغیرہ الفاظِ کنایہ کو استعمال کرتا ہے)۔
	پہلی مثال میں زید طویل النجاد میں زید کے تلوار کے لمبے پرتلا والا ہونے سے یہ لازم آتا ہے کہ، وہ دراز قد بھی ہوگا، اور جو دراز قد ہوگا وہ بڑا دلیر وبہادر ہوگا؛ اِس جگہ طویلُ النجاد کا معنیٔ حقیقی (واقعی تلوار کے لمبے پرتلا والا ہونا) اور معنیٔ مجازی (رجلِ شجاع) دونوں مراد لیے جاسکتے ہیں ۔
	الملاحظۃ: أن الفرق بین الکنایۃِ والمجاز: صحَّۃُ إرادۃِ المَعنَی الأصليِّ في الکنایۃِ دونَ المَجازِ، فإنہُ یُنافيْ ذلکَ۔(جواہر البلاغۃ: ۲۰۶) 
	کنایہ اور مجاز کے درمیان فرق: مجاز میں معنیٔ حقیقی کو مراد لینا جائز نہیں ہے، جب کہ کنایہ میں معنیٔ حقیقی کو مراد لینا جائز ہے(۱)۔
                                           
(۱)تشبیہ، مجاز اور کنایہ کی تعریفات اور اِن میں باہمی فرق سمجھنا دشوار سا ہے؛ لیکن چوں کہ جگہ جگہ اِس کا تذکرہ آتا رہتا ہے، اور مجازِ مرسَل اور استعارہ وغیرہ بھی اِنھیں کے قبیل سے ہیں ؛ لہٰذا اِن کا سمجھنا ضروری ہے، اِس کو سمجھنے کے لیے بہ طورِ مقدمہ دو باتوں کا جاننا ضروری ہے:


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter