Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

98 - 410
	التَّسَلْسُل: باب الدال کے تحت ’’دَور‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّشْبِیْہُ:مشارکۃ أمر لأمر في معنیً بأدَواتٍ مَعلومَۃٍ (لغَرَضٍ)، کقولکَ: العِلمُ کالنُّورِ فيْ الھِدایَۃِ۔(جواھر البلاغۃ: ۱۵۶)
	تشبیہ:ایک چیز کو دوسری چیز کے ساتھ کسی وصفِ خاص میں لاحق کرنا، بہ شرطے کہ یہ ملانا (اغراضِ تشبیہ میں سے)کسی غرَض کے لیے بہ ذریعۂ اَداتِ تشبیہ ہو۔
	المَجَازُ:ہو اللفظُ المستعملُ في غیرِ ماوُضعَ لہُ، لِعلاقۃٍ معَ قرینۃٍ دالّۃٍ علی عدمِ إرادۃِ المعنی الأصليِّ۔ 
	مجاز: وہ لفظ ہے جس کو کسی مناسَبت سے اپنے معنیٔ وضعی کے عِلاوہ کسی اَور مفہوم میں استعمال کیا جائے، بہ شرطے کہ معنیٔ اصلی کو مراد نہ لینے پر دلالت کرنے والا کوئی قرینہ بھی ہو۔
	الملاحظۃ: العلاقۃَ بینَ المَعنَی الحَقیقيِّ والمَعنَی المَجازيِّ قَد تَکونُ المُشابھۃُ، وقد تَکونُ غَیرَہا؛ فإذا کانتِ المُشابَھۃُ فہوَ اسْتعارَۃٌ، (نحو:رَأیتُ أَسداً یُخاطِبُ النَّاسَ)، وإلاَّ فہوَ ’’مَجازٌ مُرسَلٌ‘‘۔ (نحو: قولہ تعالیٰ:{یَجْعَلُوْنَ أَصَابِعَہُمْ فِي آذَانِہِمْ})۔(جواہر البلاغۃ: ۱۷۷)
	ملاحظہ: لفظ کے معنیٔ حقیقی اور معنیٔ مجازی کے درمیان کبھی تشبیہ کی مناسَبت ہوتی ہے، جس کو ’’اِستعارہ‘‘ کہتے ہیں ،جیسے: میں نے شیر (مثلاًسلیمان)کو دیکھا کہ جولوگوں سے گفتگو کررہا تھا۔ اور کبھی (تشبیہ کے عِلاوہ) کوئی دوسری مناسَبت ہوتی ہے اُس کو ’’مجازِ مرسل‘‘ کہا جاتا ہے، جیسے باری تعالیٰ کافرمان:’’وہ ٹھونس لیتے ہیں اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ‘‘، اس جگہ انگلی بول کر انگلی کاجوڑ مراد لیا ہے)۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter