Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

263 - 410
باب القاف
	القاعدۃ: ھيَ قضیۃٌ کلیَّۃٌ مُنطبِقۃٌ علیٰ جمیعِ جزئیَّاتھا۔ (التعریفات الفقہیۃ: ۱۶۹)
	قاعدہ: وہ قولِ کلی ہے جو اپنے ما تحت تمام جزئیات پر مشتمل ہو،(جیسے: سود کے باب میں مشہور روایت:الذہب بالذہب والفضۃ بالفضۃ والبربالبر والشعیر بالشعیر والتمر بالتمر والملح بالملح مثلا بمثل سواء بسواء یدا بید۔ [حاشیۂ ہدایۃ] ایک قاعدۂ کلیہ ہے جو بہت سی جزئیات پر مشتمل ہے)۔
	القاعدۃ المُطّرِدۃ: الاطرادُ: ھوَ الجريُ علیٰ نَسَقٍ واحدٍ۔ فالقاعِدَۃ المطَّردۃُ: ھيَ التيْ تخلوْ مِن الشُّذوذِ والاستثنا.4ئاتِ، (نحو: کل مضاف إلیہ مجرور)۔(موسوعۃ: ۱۰۸)
	قاعدۂ مطردہ: ایک ہی نہج پر جاری رہنے والا دستور، جو مخالَفتِ اُصول اور استثنائی حالات (مخصوص حالات) سے بَری اور پاک ہو،(جیسے: نُحات کا قاعدہ کہ: ’’مضاف الیہ ہمیشہ مجرور ہوتا ہے‘‘ اِس میں کسی نحوی کا اختلاف نہیں )۔
	الاطِّرَادُ: اِطَّرَدَ اِفتعال سے الکَلامُ والحَدیْثُ: بات چیت کاایک طرز ونہج پر جاری رہنا۔
	الضابطۃ: حُکمٌ کليٌّ ینطَبقُ علَی الْجزئیَّات۔ (التعریفات الفقہیۃ:۱۳۳)
	ضابطہ: (دستور العمل) وہ حکمِ کلی ہے جو اپنی تمام جزئیات پر منطبِق ہوتا ہو۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter