Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

32 - 410
تقریظ
 حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ)
شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند
	نحمدہ ونصلي علیٰ رسولہ الکریم، أما بعد: 
	جناب مولانا الیاس صاحب (استاذِ حدیث مدرسہ دعوۃ الایمان مانک پور، ٹکولی، گجرات) کی مفید کتاب ’’دستور الطلباء‘‘ملاحظہ سے گذری،ا س کتاب میں سات سو سے زائد اصطلاحات کا احاطہ کیا گیا ہے، مولانا عبد النبی کی ’’دستور العلماء‘‘ کے انداز سے ملتا جلتا انداز اختیار کیا گیا ہے۔ 
	متون، شروح، حواشی اور تعلیقات میں جو فنی اصطلاحات آتی ہیں اور جن کی حقیقت سے عزیز طلبہ ناواقف ہوتے ہیں ، جس کی وجہ سے اُن کو مضمون فہمی میں دشواری پیش آتی ہے، اُن کی تفصیل اِس کتاب میں ہے، سب سے پہلے عربی میں اُن اصطلاحات کو سمجھایا ہے، پھر اردو میں اُن کی ترجمانی کی ہے، اور جہاں ضرورت پیش آئی ہے مثالیں دی ہیں ۔اِس طرح کتاب عُلما اور طلباء دونوں کے لیے بہت مفید ہوگئی ہے،مَیں نے مختلف جگہ نظر ڈالی ہے، ماشاء اللہ خوب مواد اِکٹھا کیا ہے۔
	اللہ تعالیٰ اِس محنت شاقَّہ کو قبول فرمائیں ، اور اِس کے فیض کو عام وتام فرمائیں ۔ (آمین)
				      کتبہ :سعید احمد پالن پوری عفی اللہ عنہ
			      		    خادم دار العلوم دیوبند
					       ۲۵؍ ۵؍ ۲۰۱۲ء


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter