Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

403 - 410
کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے
بہ قلم: مولانا رشید احمد صاحب سیلودوی
	۔مجھے بلا طہارت یا بلانظافت نہ چھوئیں ، خاص کر اُس وقت جب کہ مَیں متلو یا غیرمتلو وحی کی شکل سے آراستہ ہوں ۔
	۔مجھے غلط یا بدنُما خط میں لکھ کر میرے حسین چہرے کو مُثلہ نہ بنائیں ۔
	۔مجھے بچوں کی دسترس سے بالاتر رکھیں ، مَیں کوئی بچوں کا کھلونا نہیں ہوں ۔
	۔میری پنکھڑیوں کو ملاطَفت اور رِفق کے بغیر نہ چھوئیں ، میرا جسم پھولوں سے بھی نازک تر ہے۔ ہاں ! اُس کا اِفادہ وقتی اور عارضی ہے؛ مگر میرا دائمی، لازوال اور غیرفانی۔
	۔مجھے بیل بوٹوں ، تصویروں ، دستخطوں ، تمرینوں ، حسابی شکلوں اور جغرافیائی نقشوں کی نمائش گاہ نہ بنائیں ۔
	۔مجھے تکیہ نہ بنائیں ، یا مجھ پر کوئی چیز نہ رکھیں ؛ یہی میری شرافت کا مُقتضا ہے۔
	۔مجھے قلم دان، صندوق البرید یا کاپی کاغذ کی فائل نہ سمجھیں ، مَیں کوئی ’’سلۃ المہملات‘‘ (کوڑا دان)نہیں ہوں ۔
	۔اگر میری حیثیت مملوکیت کی ہے، تو بھی مجھ پر اپنے ولدیت اور سکونت سے زیادہ کچھ نہ لکھیں بہ شرطے کہ آپ کا اِملا خوبصورت ہے؛ ورنہ ربڑ کی مُہر مجھے بہت محبوب ہے۔
	۔اگر میری حیثیت مُستعار کی ہوتو اپنا نام مجھ بے زبان پر لکھ کر ظلم نہ کریں ، اور وقتِ موعود پر میرے مالک سے ملاکر مجھے قرار اور تسکین بخشیں ۔ ہاں ! یہ بھی خیال


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter