Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

387 - 410
باب الواو
	الواجب: (اصطلاحِ فقہاء) باب الفاء کے تحت ’’فرض‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ 
	الواجب: باب المیم کے تحت ’’ممکن، ممتنع‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الواجبات: باب القاف کے ضمن میں ’’قضایا‘‘ کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔
	الوتِد: باب الواو کے تحت ’’وزنِ شعری‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الوِجدانُ وَالمُشَاہدَۃُ: إِدراکُ الشَّيئِ بإِحدَی الحَواسِّ الخَمْسِ الظَّاہِرۃِ أوِالبَاطِنۃِ، فإنْ کانَ الإحسَاسُ بالحِسِّ الظَّاہِرِ فَہُوَ المُشاہَدۃُ، وَإنْ کانَ بالحِسِّ البَاطِنِ فَہوَ الوِجدانُ۔(دستور العلماء۱/۵۵)
	مشاہدہ: حواسِ خمسہ ظاہرہ میں سے کسی کے ذریعے شیٔ کا ادراک کرنا، جیسے سیاہی وسفیدی کا ادراک کرنا۔ 
	وِجدان: حواسِ خمسہ باطنہ میں سے کسی کے ذریعے شیٔ کا اِدراک کرنا، جیسے: کسی میں سخاوت اور بخیلی کا ادراک کرنا۔
	ملحوظہ:حواسِ ظاہرہ وباطنہ کی تفصیل باب الحاء کے تحت ’’حواس‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الوجود: اعْلمْ! أنَّ للشَّيئِ فيْ الوُجوْدِ أرْبَعَ وُجوْداتٍ: 
	وجود: شیِٔ موجود کی بہ اعتبار وجود کے چار نوعیتیں ہیں : وجود حقیقی، وجودِ ذہنی، وجودِ لفظی اور وجودِ کتابی۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter