Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

33 - 410
تقریظ
حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم
 (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات)
باسمہ تعالیٰ
	عزیزم مولوی محمد الیاس سلمہٗ نے ’’دستور الطلباء‘‘ کتاب میں مجہول الحقیقۃ الفاظ کی ایک طویل فہرست سے انتخاب کرتے ہوئے محض اُن اصطلاحات کو جمع کیا ہے جو ایک طالبِ علم اور فنون میں مہارت حاصل کرنے والے کے لیے ’’دستور‘‘ کی حیثیت رکھتی ہیں ، اِس طرح اُنھوں نے طلباء واساتذہ کے لیے بڑا اچھا مواد فراہم کردیا ہے، جو ایک علمی مسافر کے لیے دورانِ تعلیم وتدریس بہت ضروری ہے۔
	موصوف نے بڑی محنت سے تحقیقی کام کیا ہے، مَیں نے اول سے اخیر تک اِس کا مطالعہ کیا، اِس کو بے حد مفید پایا۔ کتبِ درسِ نظامی میں استعمال کی جانے والی اصطلاحات اِس کتاب میں مرتَّب اور سہل انداز میں پیش کی گئی ہیں ؛ اِس لیے اِس سے استفادہ بڑا آسان ہے۔ 
	اللہ پاک موصوف کو اَجر جزیل عطا فرمائے، اِس کتاب کو موصوف اورجملہ متعلقین کے لیے سعادتِ دارین کا ذریعہ بنائے، اوراسم بامسمیٰ بناکر اِس سے استفادے کو آسان تر فرمائے۔ (آمین یارب العالمین)
			       		یونس تاجپوری 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter