Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

97 - 410
	التَّسَامُحُ: (فيْ عرْفِ العُلمَائِ) اِستِعمَالُ اللَّفْظِ فيْ غَیرِ حَقیقتِہِ بِلاقَصْدِ عَلاقَۃٍ مَقبُولَۃٍ ولانَصْبِ قَرینَۃٍ دالَّۃٍ عَلیْہِ، اعتِمَاداً عَلیٰ ظُہوْرِ المعنیٰ فيْ ذلکَ المَقامِ؛ فوجود العَلاقۃِ یمنع التَّسامُح۔ (کشاف ۲/۳۳۱، التعریفات الفقہیۃ:۵۸)
	تسامح: (عُلَما کے عرف میں )کسی لفظ کو معنیٔ غیر حقیقی میں استعمال کرنا، اِس اعتماد پر کہ یہاں اِس کے معنیٰ واضح ہے، اِسی بنا پر متکلم اُس کے مشہور علاقے کو خاطر میں نہیں لاتااور نہ ہی کوئی قرینہ بھی رکھتا ہے جو معنیٔ غیر حقیقی پر دال ہو، (حالاں کہ لفظ کو معنیٔ غیر حقیقی میں استعمال کرتے وقت قرینے کا ہونا ضروری ہوتا ہے)۔
	ملحوظہ: اگر ایسے موقع پر متکلم معنیٔ غیر حقیقی پر دلالت کرنے والا کوئی قرینہ رکھے، تو تسامُح نہ کہلائے گا۔ 
	التَّسَاوِي: باب النون کے تحت ’’نِسبِ اربعہ‘‘ کے ضِمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّسَاہُلُ: في العبارۃِ، أدائُ اللفظِ بحیثُ لایدُلُّ علی المرادِ دلالۃً صریحۃً۔ (کتاب التعریفات:۵۸/ التعریفات الفقہیۃ:۵۶)
	تساہل فی العبارت: عبارت میں ایسے لفظ کو استعمال کرناجو مراد پر صراحتاً دلالت نہ کرتا ہو۔ 
	التَّسْبِیْحُ: تَنزیْہُ الحَقِّ عنْ نَقائِصِ الإمْکانِ وَالحُدوثِ۔ (دستور العلماء ۱/۳۳۵)
	تسبیح: حدوث واِمکان کے ہر عیب ونُقص سے باری تعالیٰ کی تقدیس وپاکی بیان کرنا۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter