Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

94 - 410
إلیٰ أحَدہمَا عینَ الإشَارۃِ إلَی الآخَرِ۔ (کشاف اصطلاحات الفنون۱/۴۷۷)
	حلول:دوچیزوں میں ایسی خصوصیت کا ہونا کہ کسی ایک کی طرف اشارہ کرنا بعینہٖ دوسرے کی طرف اشارہ کرنا ہو، (جن میں سے ایک دوسری کے لیے صفت بن سکے،جیسے سیاہی کو کپڑے کے ساتھ ایسی خصوصیت ہے کہ جس کی وجہ سے سیاہی کو صفت بناکر یوں کہہ سکتے ہیں کہ: سیاہ کپڑا۔ 
	حلول کی دو قسمیں ہیں :حلول طریانی، حلول سریانی؛ تفصیل ’’معین الفسلفہ‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّدْقِیْقُ: فيْ اللُّغۃِ:باریک نمودن، وَفِي الاصْطلاحِ: إِثبَاتُ المَسئَلۃِ بدَلیلٍ دَقیقٍ یَصِلُ النَّاظِرُ إِلیہِ بدِقَّۃِ النظرِ لِدِقۃِ طریقہ، ولاِحتیاجِہِ إلیٰ دَلیلٍ آخرَ۔ (دستور العلماء۱/۳۲۵)
	تدقیق:لغوی معنیٰ: باریک بینی، اصطلاحی معنیٰ: مسئلے کو کسی ایسی دقیق دلیل سے ثابت کرنا جہاں تک ناظر(دلیل پیش کرنے والا)کی رَسائی دِقَّتِ نظر (باریک بینی)سے ہوئی ہو؛چاہے وہ دقت طریقۂ استدلال کے دَقیق ہونے کی وجہ سے ہو یا اَور دوسری دلیل کے محتاج ہونے کی بنا پر ہو۔
	التَّرَادُفُ: فِي اللُّغۃِ: رُکوبُ أَحدِ الشَّخْصَینِ خَلفَ الآخرِ۔ وَفِي الاصْطلاحِ: تَکثُّرُ اللَّفظِ مَعَ اِتِّحادِ المَعنَی المَوضُوْعِ لہٗ فَکأَنَّ اللَّفظَینِ راکِبانِ، أحدُہمَا خَلفَ الآخرِ عَلیٰ مَرْکبٍ وَاحدٍ، وہوَ المعنیٰ۔ (دستور العلماء۱/۳۳۱)
	ترادُف:لغوی معنیٰ: ایک کا دوسرے کے پیچھے سوار ہونا۔ اصطلاحی معنیٰ:


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter