Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

92 - 410
	التَّخصِیْصُ: عندَ النُّحاۃِ عِبارۃٌ عنِ تقلیلِ الاشتراکِ الحاصِل في النَّکراتِ، نحوُ: رجلٌ عالِمٌ۔(کتاب التعریفات ص:۵۶)
	تخصیص: اسمائے نکرہ میں پائے جانے والے اشتراک کو کم کرنا،جیسے: عالم آدمی۔
	التَّخْصِیْصُ بعدَ التَّعْمِیْمِ: تفصیل باب الذال کے تحت ’’ذکر الخاص بعد العام‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّخَلُّصُ: باب الشین کے تحت ’’شعر‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّخْیِیْلُ: ہو عبارۃ عن حصول صورۃِ القضیّۃِ في الذِّہنِ منْ غیرِ تردُّدٍ وتجویزٍ(۱)۔ (تذہیب التہذیب حاشیہ شرح تہذیب)
	تخییل:ذہن میں کسی نسبتِ خبری (جملۂ خبریہ کی نسبت) کا ایسا تصور آنا کہ ذہن اُس نسبت کے بارے میں نہ ہی نفی واثبات کے درمیان دائر ہو، اور نہ توکسی ایک نسبت کے پائے جانے کا فیصلہ کرتا ہو، (ابتداء ً ذہن میں آنے والا خیال)۔ تخییل، شک اور وہم کی مثال وہم کے بعد آرہی ہے۔
	الشَّکُّ: ہو إدراکُ النِّسبۃِ معَ تردُّدٍ، فیہا تجویزُ الجانبینِ علی السوائِ۔ (أیضاً) 
                                           
(۱)المُلاحَظۃ: الإدْرَاک أربَعَۃ: 
إحْسَاس: وَھوَ إدراک النَّفْس بِوَاسِطۃ إحْدَی الحَوَاسِّ الخَمْس الظاھِرَۃ۔وَتخْیِیْل: وَھوَ إدرَاک النَّفْس بِوَاسِطَۃ الحِسِّ المُشْتَرَک۔ وَتَوَھُّم: وَھوَ إدرَاک النَّفْس بِوَاسِطَۃ الوَھْم۔ وَتَعَقُّل: وَھوَ إدرَاک النَّفْس بِوَاسِطَۃ القُوَّۃ العَاقِلَۃ۔ الفَائِدَۃ: قَد یُرَاد بالإدرَاک إحَاطَۃ الشَّيئِ بَکَمَالِہ۔ (دستور۱،۴۸) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter