Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

90 - 410
	تخریج: (نحاۃ کے نزدیک)، تخریجِ مسئلہ: مسئلے کی ایسی مناسب دلیل یا حجت بیان کرنا جو مسئلے پر وارد ہونے والے اشکال کو ختم کردے۔ (مسئلے کو وارد ہونے والے اشکال سے الگ کردے)۔
	التَّخْرِیْجُ: (عند الفقہاء) استنباطُ أحکامِ الواقعاتِ التي لمْ یُعرفْ لأئمّۃِ المذہبِ آرائٌ فیہا، وذلکَ بالبناء علی الأصولِ العامّۃِ التي بُني علیہا الاستنباط في المذہبِ۔(الخلاصۃ البہیّۃ في مذہب الحنفیۃ:۳۹)
	کما قال أبوالبرکات في امرأۃ مطلقۃ الثلاث: وَلَوْ أخْبَرَتْ مُطَلَّقَۃ الثَّلاث بمُضِيِّ عِدَّتِہ (أيْ عِدَّۃ الزَّوْج الأوَّل وعِدَّۃ الزَّوْج الثَّانِي)، وَالمُدَّۃ تَحْتَمِلُہ؛ لہٗ (أيْ للزَّوْج الأوَّل )أنْ یُصَدِّقَہا إنْ غَلَب عَلیٰ ظَنِّہ صِدْقُہا۔ (کنز الدقائق ص:۱۳۳)
	تخریج: (فُقَہا کے نزدیک) اُن احوال وواردات کے احکام کا استخراج کرنا جن کی بابت ائمۂ مذہب کی کوئی تحقیق معلوم نہ ہو۔
	جیسے:جب زید کی مطلقہ ثلاثہ نے عمر سے نکاح کیا پھر عمر نے اس کو طلاق دے دی، اور اب یہ عورت دعوی کر رہی ہے کہ: دونوں شوہروں سے میری عدت ختم ہوچکی ہے، اور مدت بھی اتنی ہے کہ اس میں دونوں عدتیں ختم ہوسکتی ہیں ، اس سے زوج اول کو عورت کی سچائی کا ظن غالب ہوگیا، تو شوہر کے لیے جائز ہے کہ عورت کی تصدیق کرلے۔ رہی یہ بات کہ کم از کم وہ مدت جس میں دونوں عدتیں ختم ہوسکتی ہو، وہ کتنی ہے؟ حضرت امام ابوحنیفہؒ نے دو مہینہ کی مدت بیان کی ہے؛ لیکن اس کی تخریج میں امام محمد اور حسن بن زیادؒ مختلف ہوگئے ہیں : امام محمد کی تخریج یہ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter