Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

89 - 410
	 تحدِّی:مُدّعِی کا اپنے دعوے پر پیش کردہ دلیل کے خلاف -خصم سے- دلیل کا مطالبہ کرنا، (جیسے: باری تعالیٰ نے مشرکین سے بہ طور تحدی فرمایا: {وَإنْ کُنْتُمْ فِيْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَاعَلیٰ عَبْدِنَا فَأتُوْا بِسُوْرَۃٍ مِن مِّثْلِہ}اور اگر تم لوگ کچھ خلجان میں ہو اس کتاب کی نسبت جو ہم نے نازل فرمائی ہے اپنے بندۂ خاص پر تو اچھا پھر تم بنالاؤ ایک محدود ٹکڑا جو اس کاہم پلہ ہو)۔
	التَّحریرُ: فيْ اللُّغۃِ: اِکتِتَابُ مَا لَیسَ فِیہِ حَشوٌ وَزِیادَۃٌ۔ وَفِي العُرفِ: تخلِیۃُ الکلامِ عن الحَشوِ وَالتَّطوِیلِ۔ (دستور العلماء۱/۳۱۸)
	 تحریر: لغوی معنیٰ ایسے مضمون کو لکھوانا جس میں حَشو وزِیادت نہ ہو۔ اصطلاحی معنیٰ: کلام کو فضول طُول دینے والی باتوں سے خالی کرنا، (جیسے صاحب ’’تہذیب المنطق‘‘ نے اپنے رسالے کے بابت ’’في تحریر المنطق والکلام‘‘ کہا ہے نہ کہ ’’في تقریر المنطق والکلام‘‘، اور اشارہ کیا ہے کہ میری یہ کتاب حشو وزوائد سے خالی ہے)۔حشو وزیادت کی تفصیل باب الالف کے تحت ’’ایجاز‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ 
	تَحْرِیفُ الکَلامِ: اِسی باب کے تحت ’’تاویل‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّحْقِیْقُ: إثباتُ المسئلَۃِ بدلیلِہا۔ (کتاب التعریفات:۵۵)
	تحقیق: مسئلے کو دلیل کے ذریعے پختہ واضح کرنا، (یعنی پختہ ومدلَّل کلام)۔
	التَّخْرِیْجُ: (ہوَ عندَ النُّحاۃِ) إِیجادُ وَجہٍ مُناسِبٍ للمَسئَلَۃِ، أَوْ تَعلِیلٍ یُخرجُہَا مِمَّا فِیہَا مِنْ إِشْکالٍ۔ (موسوعۃ:۲۲۱)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter