Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

88 - 410
نکال لاتا ہے، جیسے پرندکو انڈے سے نکالتا ہے۔
	تَحْرِیْفُ الکَلامِ: تغییرُہٗ عن مواضعِہ۔ قالَ السیِّدُ: ہوَ تغیِیْرُ اللفظِ دونَ المعنیٰ۔ قال الراغبُ: ہُوَ أنْ تجعلَہٗ علیٰ حرفٍ من الاحتمالاتِ یُمکِنُ حملُہ علی الوجہینِ،کما حرَّفُوا النصاریٰ قولہ في الإنجیل:’’عیسیٰ نَبِيٌّ وأنا ولَّدتُہ‘‘ فجعلوا الأول ’’بني‘‘ وخفَّفُوا اللام في الثاني۔(التعریفات الفقہیۃ:۵۲، خصائل نبوي)
	تحریفِ کلام: کلام کو ردّوبدل کرکے اصل سے ہٹانا۔ بہ قول علامہ جرجانیؒ: معنیٰ میں تبدیلی کیے بغیر لفظ کو بدلنا۔ بہ قول امام راغب اَصفہانیؒ: لفظ کے احتمالات میں سے کسی ایک احتمال (جانبِ معنیٰ) کو معیَّن کر لینا جس کو دو صورتوں پر محمول کرنا ممکن ہو،جیسے نصاریٰ نے عیسیٰ ں کے بارے میں باری تعالیٰ کے فرمان میں تحریف کردی ہے، کہ ’’نبی‘‘ کے بہ جائے ’’بنی‘‘ کردیا، ’’ولَّدتُہ‘‘ کے بہ جائے ’’ولَدْتُہ‘‘ کردیا۔
	ملحوظہ: تأویل و تحریف کا فرق: جو صَرف عنِ الظَّاہِرِ بہ ضرورتِ صارف قطعی ہو اور موافق قواعدِ عربیہ و شرعیہ ہو وہ تاویل ہے؛ ورنہ تحریف۔ (تحفۃ العلماء ۲/۲۱۰)
	التَّبایُنُ: باب النون کے تحت ’’نِسبِ اربعہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّجْرِبِیَّاتُ: باب المیم کے تحت ’’مقدمات یقینیہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّحَدِّي: طَلبُ المُعارَضۃِ عَلیٰ شَاہدِ دَعواہٗ۔(دستور العلماء ۱/۳۱۹)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter