Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

41 - 410
ومستفید کی سہولت کے لیے کسی مَقسَم کو حروفِ تہجی کی ترتیب پر لا کر اُس کے اقسام کو یکجا ذکر کرنے کے لیے اَقسام میں ترتیبِ حروفِ ہجائی کی رعایت نہیں رکھی گئی۔
	 نیزجن اصطلاحات کے درمیان دَقیق فرق ہے یا ایک کا کما حقہٗ سمجھنا دوسرے کے سمجھنے پر موقوف ہے، تو ایسے مقامات میں بھی ترتیبِ ہجائی کو ترک کیا گیا ہے۔ اِسی طرح دو متقابل چیزوں کی تعریفات بھی ایک ہی جگہ مسطورہیں ، جن میں سے ایک کا سمجھنا دوسرے پر موقوف ہے؛ البتہ ترتیبِ ہِجائی کے عِلاوہ (طَرداً وتبعاً) آنے والی اصطلاحات کو زیریں سطر سے ممتاز کیا گیا ہے، جب کہ اصل ترتیب کے مطابق آنے والی اصطلاحات کو زیریں سطر سے خالی رکھا گیا ہے۔ نیزفہرست میں بھی امتیازباقی رکھنے کے لیے ضمنی عناوین کی ابتدا میں (ۃ)کا نشان لگادیا گیا ہے۔
	(۴)جدید طرز تحریرکے مطابق علاماتِ ترقیم کا خصوصی اِہتمام کیاگیا ہے۔
	(۵)حتی الامکان عربی عبارات پر اعراب اور اردو کے مشکل الفاظ پر حرکات لگانے کا اہتمام کیا گیاہے۔
ایک اہم فریضے کی ادائیگی
	مَیں اولاً اللہ رب العزت کا اور ثانیاً اپنے مشفق والدین، مخلص اساتذہ کا شکر گزار ہوں ، بالخصوص حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری دامت برکاتہم اور استاذ محترم حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم کا، جنھوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود گراں قدر مشورے دے کر اور وقیع کلمات تحریر فرماکر کتاب کی افادیت میں چار چاند لگادیے۔فجزاہما اللہ أحسن الجزاء۔
	نیز مَیں کیسے بھول سکتاہوں مشیر محترم حضرت مفتی ابوبکر صاحب (استاذ جامعہ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter