Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

42 - 410
اسلامیہ ڈابھیل)، مولانا احمد ایلولوی صاحب(استاذ مدرسہ دعوۃ الایمان ٹکولی)، مولانا ابراہیم بھیکھا (استاذ جامعۃ الصالحات برمنگھم، برطانیہ)،اور جامعہ کے درجۂ مشکوۃ ودورۂ حدیث کے طلبائے عزیز اور اُن جملہ معاونین کو، جن کی مشورت،معاوَنت اور آہِ سحر خیزی سے یہ کاوش منصہ شہود پر آئی۔فجزاہم اللہ خیر الجزاء
	مَیں آخر میں اُستاذ البُلَغا قاضی وفاضل شیخ عبد الرحیم البیسانی کی وہ تحریر جو اِمام اَصفہانی کو کسی غلَطی کی اصلاح کرتے ہوئے قلم بند فرمائی تھی،- اور درحقیقت ہر مؤلف کا تأثر ہوتا ہے،-پیش کرتا ہوں :
إنِّي رأیتُ أنہُ لایکتُبُ إنسانٌ کِتاباً في یومِہِ إلا قالَ في غدہِ: لوْ غُیِّرَ ہٰذا لَکانَ أحْسنَ، ولوْ قُدِّمَ ہٰذا لَکانَ أفْضلَ، ولوْ تُرکَ ہٰذا لَکانَ أجملَ؛ وہٰذا مِنْ أعظَمِ العِبرِ، وہوَ دلیلٌ علیٰ استِیْلائِ النقْصِ علی جُملَۃِ البَشَر۔
	اِس مسلَّمہ حقیقت کو مدِّنظر رکھتے ہوئے قارئین سے یہ عرض کروں گا کہ کتاب ہٰذا میں سَہو وغلَطی کا اِمکان ضرور ہے؛نیز کام کی وُسعت اور میری نااہلیت کو دیکھتے ہوئے بہت ممکن ہے کہ کہیں سہو ہوگیا ہو؛ لہٰذا قارئینِ باتمکین سے اُمید ہے کہ غلطی پر متنبَّہ فرماکر احسانِ عظیم فرمائیں گے۔ 
	اللہ پاک اِس حقیر کوشش کو قبول فرماکر میرے لیے،میرے والدین کے لیے اور جملہ معاونین ومحسنین کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔
		     	   اللّٰہمَّ تَقبَّلہا بقَبولٍ حَسَنٍ وأنبِتْہا نَباتاً حَسَناً
					      فقط والسلام
				  	محمد الیاس عبد اللہ گڈھوی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter