Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

392 - 410
پس اگر تین حروف متحرک ہو (اور چوتھا ساکن ہو) تو اُس کو ’’فاصلۂ صغریٰ‘‘ کہتے ہیں ، جیسے: سَکَنُوْا، مُدُناً (مُدُنَنْ)[///٭]؛ اور اگر حرفِ ساکن چار متحرک حروف کے بعد ہو تو اُس کو ’’فاصلۂ کبریٰ‘‘ کہتے ہیں ، جیسے: قَتَلَھُمْ، مَلِکُنَا [////٭]۔
	التَّفَاعیْلُ: التيْ تَتوَلَّدُ منْ ائْتِلافِ الأسْبَابِ مَعَ الأوْتادِ والفَوَاصِلِ عَشْرَۃٌ:
	فَعُوْلُنْ[//٭/٭]، مَفَاعِیْلُنْ[//٭/٭/٭]، مُفَاعَلَتُنْ [//٭///٭]، فَاعِلاتُنْ[/٭//٭/٭]، فَاعِلُنْ[/٭//٭]، فَاعِلاتُنْ [/٭//٭/٭]، مُسْتَفْعِلُنْ[/٭/٭//٭]، مُتَفَاعِلُنْ[///٭//٭]، مَفْعُوْلاَتُ[/٭/٭/٭/]، مُسْتَفْعِ،لُنْ[/٭/٭//٭]۔ (میزان الذھب: ۱۳)
	ملاحظہ: اسباب، اَوتاد اور فواصل کی ترکیب سے پیدا ہونے والے اوزان دس ہیں ۔
	وزن نکالنے کا طریقہ باب الباء کے تحت ’’بحر‘‘ کے حاشیے میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الوَسَط: باب الفاء کے تحت ’’فقیر‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الوَسْط: بِسکونِ الثَّانيْ عَامٌّ مِنْ أَن یَکونَ حَقیقیّاً أوْ لاَ، بِخِلافِ الوَسَطِ بِالتَّحرِیْکِ، فإنَّہٗ لایُطلَقُ إِلاَّ عَلَی الوَسْطِ الحَقیقِيِ، وَأَیضاً الفَرقُ بَینَھمَا: أَنَّ الأوّلَ ظَرفٌ وَالثَّانيْ اِسمٌ۔ (دستور۳/۵۲۷)
	وسْط: دو کناروں کے اندر کا حصہ، خواہ بالکل بیچ میں ہو یا نہ ہو (درمیانی درجے کا)۔
	وسَط: کسی چیز کا مرکز جو دو کناروں کے بالکل بیچ ہو (وسطِ حقیقی)۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter