Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

391 - 410
	السَّببُ: عِبارَۃٌ عنْ حرْفیْنِ: فإنْ کانَا مُتحرِّکیْنِ فھوَ ’’السَّببُ الثَّقیْلُ‘‘، کقوْلکَ: لِمَ، بِکَ،لَکَ[//]، وإنْ کانَ الأوَّلُ مُتحرِّکاً والثانيْ سَاکناً فھوَ ’’السَّببُ الخَفیفُ‘‘، کقَولکَ: ھَبْ، لِيْ[/٭]۔ (میزان الذہب)
	سبب: علم عروض میں دو حرفوں کو سبب سے تعبیر کیا جاتا ہے، پس اگر وہ دونوں حرف متحرک ہوں تو اُسے ’’سببِ ثقیل‘‘ کہا جاتا ہے، جیسے: لِمَ، بِکَ، اور لَکَ[//]؛ اور اگر پہلا حرف متحرک ہو اور دوسرا ساکن، تو اس کو سببِ خفیف کہتے ہیں ، جیسے: ھَبْ، لِيْ[/٭]۔
	الوَتِدُ: عِبارَۃٌ عنْ مَجموْعِ ثَلاثَۃِ أحْرُفٍ (اثْنانِ مُتَحرِّکانِ وثَالثُھُمَا سَاکنٌ)، ویُسمّٰی الوَتِدَ المَجموعَ، کقَولکَ: نَعَمْ، غَزَا[//٭]؛ أوْ مُتَحرِّکانِ یَتوسَّطھُمَا حَرفٌ ثالثٌ سَاکِنٌ، کقَولکَ: مَاتَ، نَصْرُ[/٭/]، ویُسمّٰی: الوَتِدَ المَفروقَ۔ (میزان الذہب)
	وتِد: تین حروف کے مجموعے کو وتد کہتے ہیں ، پس اگر اُس میں دو حروف متحرک ہوں اور تیسرا ساکن ہو تو اُس کو ’’وتد مجموع‘‘ کہتے ہیں ، جیسے: نَعَمْ، غَزَا[//٭]؛ اور اگر دو متحرک حرفوں کے درمیان کوئی ساکن حرف ہو تو اُس کو ’’وتد مفروق‘‘ کہتے ہیں ، جیسے: مَاتَ، نَصْرُ[/٭/]۔
	الفَاصِلۃُ: ثَلاثۃُ أوْ أرْبعۃُ مُتحرِّکاتٍ تُسمّٰی ’’الفَاصِلۃَ الصُغریٰ‘‘، کقَولکَ: سَکَنُوْا، مُدُنَنْ[///٭] وإن کان الساکنُ بعدَ أربَعَۃِ مُتحرِّکاتٍ تُسمّٰی ’’الفاصِلۃُ الکبریٰ‘‘، کقوْلکَ:  قَتَلَھُمْ، مَلِکُنَا[////٭]۔
	فاصلہ: تین یا چار حرفوں کے بعد ساکن حرف ہو تو اُس کو فاصلہ کہتے ہیں ،


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter