دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
الوزنُ الشعریُّ: أرْکانُ علمِ العَروضِ وأوْزانُہُ وتَفاعیْلُہ، وھيَ مُتحرِّکاتٌ وسَکنَاتٌ مُتَتابعَۃٌ عَلیٰ وَضْعٍ مَعروْفٍ یُوزَنُ بِھَا، أيُّ بَحرٍ منْ البُحورِ الآتیَۃِ۔ وتَترَکَّبُ ھٰذہِ الأوْزانُ منْ ثَلاثَۃِ أشْیائَ: أسْبَابٌ، وأوْتادٌ، وفَواصِلُ؛ وھٰذہِ الثَّلاثۃُ تَتَکوَّنُ منْ حُروْفِ التَّقطِیعِ العَشْرَۃِ المَجموْعۃِ فيْ’’لَمَعَتْ سُیُوْفُنَا‘‘، وَلاتَترَکَّبُ منْ غیرِھا أبَداً۔ وھيَ تنْقسِمُ إلیٰ: سَبَبٍ، وَوَتِدٍ، وفَاصِلَۃٍ۔ اوزانِ علمِ عروض: ارکان، اوزان اور تفاعیلِ علمِ عروض: وہ لگاتار (یکے بعد دیگرے آنے والی) حرکات وسکنات ہیں جو قواعد علمِ عروض کے مطابق ہوں ، جن پر اشعار تیار کیے جاتے ہیں ؛ چاہے وہ کوئی سی بھی بحر سے متعلق ہو۔ وزنِ شعری تین چیزوں سے ترکیب پاتی ہے: اسباب، اوتاد اور فواصل۔(۱) (۱) اوزان مستعملہ: وزن کلو گرام ملی گرام وزن کلو گرام ملی گرام رتی … … ۵۰:۱۲۱ قیراط … … ۲۱۳ دانق … … ۸۵۰ ماشہ … … ۹۷۲ درہم … ۳ ۶۲ مثقال … ۴ ۳۷۴ تولہ … ۱۱ ۶۶۴ استار … ۱۹ ۵۲۱ اوقیہ … ۱۲۲ ۴۷۲ رطل … ۳۹۸ ۶۰ صاع ۳ ۱۴۹ ۲۸۰ وسق ۱۸۸ ۹۵۶ ۸۰۰ چھٹانک … ۵۸ ۳۲ پرانہ تولہ … ۱۱ ۶۶۴ نیا تولہ … ۱۰ … نیا تولہ … ۱۰ … (سعادت جنرل نالج)