Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

38 - 410
ہوگا؛ بلکہ بہ قول شیخ محمود حسن اجمیریؒ:
’’ہر مَبحث کے شروع میں مبتدیوں کے سامنے جب غیر مانوس الفاظ ومضامین اور اجنبی محاوَرات واصطلاحات آتے ہیں ، تو اُس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ابتدا ہی سے طلبہ اُس (حکمت) فن سے مایوس ہوکر یاتو بالکل پڑھنا ہی چھوڑ دیتے ہیں ، یا پھر برائے نام جماعت میں محض حاضری کے لیے بیٹھ جاتے ہیں ‘‘۔ (انتہیٰ کلامہ)
	زیرِ نظر کتاب ’’دَستور الطُّلَباء‘‘(۱) اِسی ضرورت کی ایک کڑی ہے،اِس کاوش کی ابتدا ایک طویل فہرست سے ہوئی تھی، جس میں اُن الفاظ کو یکجاکرنے کی کوشش کی گئی جو مختلف وجوہات سے مجہول الحقیقت ہوچکے ہیں ۔ مذکورہ فہرست دو ہزار سے زائد الفاظ پر مشتمل تھی، پھر مشیرِ محترم حضرت مفتی ابوبکر صاحب زید مجدہ سے مشورہ کے بعد ایک میزان طے کیا کہ: ’’اِس کتاب میں صرف اُنھیں الفاظ کو لیا جائے جو تعریفات، دلائل،اَمثلہ اور اعتراضات وجوابات کے مواقع میں مستعمل ہیں ‘‘۔ چناں چہ اب اِس کتاب میں بہ کثرت استعمال ہونے والی ضروری اصطلاحات جمع ہیں ، جو ان شاء اﷲ طالبینِ علومِ دینیہ کے علمی سفر میں مُعِین ہوں گی۔
	 اِس میں ایسے مقدمات ہیں جن کو محفوظ کرنے سے مطالعے میں جان اور پختگی پیدا ہوتی ہے، یہی وہ اصطلاحات ہیں جن کو ہم اسلاف کے ذخیرۂ علم میں ، کتبِ درسیہ کے متون، شروح اور تعلیقات وحواشی میں ، نیز حضراتِ اساتذۂ کرام کے حلقہائے درس میں بارہا پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں ۔
	 ہائے افسوس! ہماری اُن سے ناواقفیت کتبِ درسِ نظامی سے فائدہ اُٹھانے 
                                          
(۱)طُلَبَاء:طَلِیبٌ کی جمع ہے، جس کے معنیٰ ہے: زیادہ مانگنے والا،طلب کرنے والا۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter