Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

285 - 410
	القِیاسُ اللُّغَويُّ: وہوَ تَعدیَۃُ الاسْمِ منْ مَوضَعٍ إلیٰ مَوضعٍ آخَرَ، کتَعدیۃِ اسْمِ الخَمْرِ إلیٰ سَائرِ الأشرِبۃِ المُحرَّمۃِ لعِلَّۃِ مُخامرَۃِ العَقلِ۔
	قِیاسِ لغوی: وہ قِیاس ہے جس میں ایک اسم کو اپنی جگہ سے دوسری جگہ کی طرف کسی علتِ مشترکہ کی وجہ سے متعدِّی کرنا، جیسے: لفظِ خمر(انگوری شراب)، مخامرۃُ العقل کی علت کی وجہ سے تمام حرام شرابوں کے لیے بولا گیاہے۔
	القِیاسُ الشِّبہيُّ: وہوَ تَعدیۃُ الحُکمِ مِنْ صُورَۃٍ إلیٰ صُورۃٍ بعِلۃِ المُشاکلَۃِ فيْ الصُّورَۃِ، کمَا یُقالُ فيْ القَعدَۃِ الأخِیرَۃِ: إنَّہا قَعدَۃٌ، فَلاتَکونُ فَرْضاً، کالقَعدَۃِ الأوْلیٰ۔
	قِیاسِ شبہی: وہ قِیاس ہے جس میں مشاکَلت فی الصورۃ کی علت کی وجہ سے کسی ایک صورت کا حکم دوسری صورت کی طرف متعدی کیاجائے، جیسے کوئی شخص قعدۂ اخیرہ کی عدمِ فرضیت پر استدلال کرتے ہوئے کہے کہ: قعدۂ اخیرہ چوں کہ شکل وصورت میں قعدۂ اُولیٰ کے مانند ہے، اور قعدۂ اُولیٰ فرض نہیں ہے؛ لہٰذا قعدۂ اخیرہ بھی فرض نہیں !۔
	القِیاسُ العَقْليُّ: (أي المَنطقِيُّ) وہوَ قَولٌ مُؤلَّفٌ مِنْ القَضَایا (أيْ الصُّغریٰ والکُبْریٰ) بحَیثُ مَتَی سَلَّمْنا لزِمَ منْہا قَولٌ آخَرُ، کما یُقالُ: العَالمُ مُتغیِّرٌ، وکلُّ مُتغیرٍ حادِثٌ؛ فالعَالمُ حادِثٌ۔ (حاشیۃ نورالأنوار:۸؛ أصول الشاشي)
	قِیاسِ عقلی: وہ قول ہے جو ایسے مقدمات سے مرکب ہو جن کے تسلیم کر لینے کے بعد ایک دوسرے قول کا تسلیم کرنا لازم آئے، جیسے: العالَم متغیرٌ، وکل


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter