Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

284 - 410
قیاسِ جلی کے بہ نسبت قوی ہو تو اُس پر عمل کیا جاتا ہے، جیسے: سباعِ طیور کے جھوٹے کا پاک ہونا۔
	الاسْتِحسَانُ: عُدوْلٌ فيْ مَسئَلۃٍ منْ مِثلِ مَاحُکمَ بہِ فيْ نَظائرِھَا إلیٰ خِلافِہٖ بِوجہٍ ھوَ أَقویٰ۔(منھاج الأصول بحوالۃ عون الکبیر)
	استحسان: فقیہ کا کسی جزئیہ میں حکم لگانے کے بابت اُس کے نظائر میں موجود قِیاسِ جلی کے موافق حکم سے اِعراض کرنا، کسی ایسی قوی جہت (قِیاسِ خفی) سے جو قِیاسِ جلی کے خلاف حکم کی متقاضی ہو(۱)۔ 
	القِیاسُ: اعْلمْ أنَّ القِیاسَ عَلیٰ أرْبعَۃِ أنْواعٍ: [الشَّرعِيُّ، اللُّغَويُّ، الشِّبْہيُّ، العَقْليُّ المَنطقِيُّ]
	قِیاس کی چار قسمیں ہیں : قِیاسِ شرعی، قِیاسِ لغوی، قِیاسِ شبہی، قِیاسِ عقلی۔
	القِیاسُ الشَّرعيُّ: وہوَ تَعدِیۃُ الحُکمِ مِنْ الأصْلِ إلَی الفَرعِ بعِلۃٍ مُتَّحدَۃٍ بینَہمَا۔ 
	قِیاسِ شرعی: وہ قِیاس ہے جس میں کتاب اللہ، سنت رسول ا، یااجماع سے ثابت ہونے والے حکم کوکسی دوسرے جزئیہ کی طرف متعدی کرنا ایسی علت کی وجہ سے جو اُن دونوں میں پائی جاتی ہو،(جیسے: معاملات میں جہاں پر قدر مع الجنس کی علت پائی جائے وہاں کمی بیشی پر ربا کا حکم لگانا)۔ 
                                           
(۱)وقالَ السَّرَخسِي: القِیاسُ والاستِحسَانُ فيْ الحَقیْقۃِ قِیاسَانِ، أحَدُھمَا جَلِيٌّ، ضَعیفٌ أثرُہُ، فَسُمِّيَ قِیاساً؛ والآخَرُ خَفِيٌّ، قَوِيٌّ أثرُہُ فسُمِّيَ اسْتحسَاناً أيْ قِیاساً مُستَحسَناً، فالتَّرجِیْحُ بالأثَرِ لابِالخَفَائِ والظُّھوْرِ۔ (منھاج الأصول والمبسوط، بحوالۃ العون الکبیر: ۶۳)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter