Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

283 - 410
	القِیاس:(عند الأصولیین) ہوَ تقدیرُ الفرعِ بالأصلِ فيْ الحکمِ والعلَّۃِ۔ (التعریفات الفقہیّۃ:۱۷۹)
	قیاس: حکم اور علت میں فرع کو اصل پر قِیاس کرنا، (یعنی یہ دیکھنا کہ جو علت اصل میں ہے وہ فرع میں پائی جاتی ہے یا نہیں ؟ اور اصل کا حکم فرع میں لایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟)۔
	الاستحسان: اسمٌ لدلیلٍ من الأدلَّۃِ الأربعۃِ، یُعارضُ القِیاسَ الجليَّ، ویُعملُ بہٖ إذا کانَ أقوَی منہ،(کطہارۃ سؤر سباع الطیر)۔ (التعریفات الفقہیۃ:۲۴)(۱)
	استحسان:یہ اَدِلۂ اربعہ (کتاب اللہ، سنت رسول ،اجماعِ اُمت اور قیاس)میں سے ایک دلیل ہے، قیاسِ جلی کے مُعارِض ہوتی ہے، جب استحسان 
                                           
=سے دو روایتیں ہیں یا دو قول ہیں ۔ (آپ فتویٰ کیسے دیں ؟ص: ۵۴)
(۱)ملحوظہ:نحو طہارۃ سؤر سباع الطیر؛ فإن القیاس الجلي یقتضي نجاستہ؛ لأن لحمہ حرام، والسؤر متولَّد منہ، کسؤر سباع البہائم؛ لکنا استحسَنَّاہ لطہارتہ بالقیاس الخفي، وہو إنہ إنما تأکل بالمنقار، وہو عظمٌ طاہرٌ من الحي والمیت، بخلاف سباع البہائم؛ لأنہا تأکل بلسانہا، فیختلط لعابہا النجس بالماء۔
	سباع طیور کے جھوٹے کا پاک ہونا یہ قیاسِ خفی سے استحسان کی مثال ہے، یعنی ظاہرِ قیاس کا تقاضہ یہ ہے کہ: شکاری پرندوں کے جھوٹے ناپاک ہوں ؛ کیوں کہ اُن کا گوشت ناپاک ہیں ، اور لعاب (جس کی آمیزش جھوٹے میں ہوتی ہے)وہ گوشت سے پیدا ہوتا ہے، اور اِسی وجہ سے چوپائے اور درندوں کے جھوٹے ناپاک ہیں ؛ لیکن قیاسِ خفی کی وجہ سے بہ طورِ استحسان ہم نے شکاری پرندوں کے جھوٹے کو پاک قرار دیا، اِس مسئلے میں قیاسِ خفی یہ ہے کہ: پرندے چونچ سے کھاتے پیتے ہیں جو کہ محض ایک خشک ہڈی ہے، اور ہڈی زندہ مردہ تمام جانوروں کی پاک ہے، بہ خلاف درندوں کے، کہ وہ زبان کی مدد سے کھاتے پیتے ہیں ؛ اِس لیے پیتے وقت ناپاک لعاب پانی سے مل جائے گا۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter